Tag Archives: کراچی

کراچی کے شہری آسانی سے صاف پانی کے ٹینکرز حاصل کر سکیں گے۔ میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری آسانی سے صاف پانی کے ٹینکرز حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹر واٹر کارپوریشن کا دورہ کیا۔ ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹر سے متعلق سی ای او واٹر کارپوریشن نے میئر کراچی کو …

Read More »

اسمگلنگ کا خاتمہ آرمی چیف کے وژن کا حصہ ہے۔ نگران وزیر اطلاعات بلوچستان

جان اچکزئی

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کا خاتمہ آرمی چیف کے وژن کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ فیصلہ ہوا ہے جہاں اسمگلنگ بہت …

Read More »

ڈالر مزید 10 سے 15 روپے سستا ہوگا اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ ڈالر مزید 10 سے 15 روپے سستا ہوگا اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف سے ملاقات کے بعد ڈالر کی قدر کم …

Read More »

امید کی گھنٹی منفرد اقدام ہے، نگراں وزراء سندھ

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور نگراں صوبائی وزراء نے گورنر ہاؤس کے باہر امید کی گھنٹی کا دورہ کیا۔ ترجمان کے مطابق گورنر اور وزراء نے طاقت ور پاکستان راشن بیگز کی رجسٹریشن اور تقسیم کا بھی جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر نگراں صوبائی …

Read More »

چیئرمین بلاول بھٹو ابھی کوئی انتخابی مہم نہیں چلا رہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ابھی کوئی انتخابی مہم نہیں چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ابھی کوئی انتخابی مہم نہیں …

Read More »

آنے والے دنوں میں ڈالر 290 سے 295 روپے تک آجائے گا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈالر 290 سے 295 روپے تک آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجر و کاروباری برادری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاملے …

Read More »

پیپلزپارٹی کا مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا سیاسی مخالف کوئی نہیں، مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا مہم شہید بھٹو کے دور سے چلتی …

Read More »

روسی گندم کراچی پہنچنے پر آٹے کی قیمت میں 15 سے 20 روپے کمی آنے کا امکان

گندم

کراچی (پاک صحافت) روسی گندم منگوانے والے امپورٹرز کا کہنا ہے کہ جیسے ہی گندم کراچی پہنچے گی تو ریٹ میں 15 سے 20 روپے فی کلو کمی آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے گندم منگوانے والے امپورٹرز نے کہا ہے کہ روسی گندم جیسے ہی ملک میں …

Read More »

پاکستان اب کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اب کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، پاکستان میں الیکشن لڑا نہیں، خریدا جاتا ہے۔ن کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے لحاظ سے حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن ہونا چاہیے، الیکشن میں ایک روز کی …

Read More »

مرتضی وہاب کا 3 یوسیز سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب نے 3 یوسیز سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے شہر کی 3 یونین کونسلز (یوسیز) سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے تصدیق کی ہے وہ گزری، ابراہیم حیدری اور …

Read More »