Tag Archives: کراچی

رخنہ ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، صدر زرداری کی آرمی چیف سے گفتگو

آصف زرداری عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صدر مملکت آصف زرداری نے مخصوص سیاسی جماعت کے بے بنیاد الزامات پر تشویش کا اظہار کیا صدر مملکت نے رخنہ ڈالنے والے عناصر …

Read More »

کراچی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں عید پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا اور 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک بار پھر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی …

Read More »

فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔ شہلا رضا

شہلا رضا

کراچی (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ سیاست میں مختلف معاملات چلتے ہیں، فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا۔ …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ہم سینیٹ الیکشن میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا اس شہر سے ایم این اے رہے ہیں، کل سینیٹ کے الیکشن ہونے جا رہے …

Read More »

این اے 207 نوابشاہ سے آصفہ بھٹو زرداری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 207 نوابشاہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری کو این اے 207 سے کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ …

Read More »

یوم شہادت حضرت علی عقیدت و احترام سے منایا گیا

یوم عاشور

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام سے منایا گیا، ملک بھر میں مجالس عزا برپا کی گئیں اور ماتمی جلوس بھی نکالے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیاں ایرانیان پر اختتام پذیر …

Read More »

ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا قوی امکان

چاند

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی جبکہ …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا بہانہ بنا رہی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا بہانہ بنا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب بھی الیکشن لڑ رہی ہے، ریٹائرمنٹ فائل نہیں کی۔ پی ٹی آئی والوں …

Read More »

وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا

ضیا لنجار

کراچی (پاک صحافت) وزیر داخلہ سندھ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ کچے میں ہنی ٹریپ کے 2 واقعات پیش آئے ہیں، مختلف اضلاع میں صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ مختلف اضلاع میں ایس ایس …

Read More »

کراچی میں 2 ماہ کیلئے پتنگ بازی پر پابندی عائد

کراچی (پاک صحافت) کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے پتنگ بازی پر 2 ماہ کےلیے پابندی عائد کردی۔ کمشنر کراچی نے شہر قائد میں پتنگ اڑانے، فروخت کرنے اور بنانے پر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی۔ کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ بنانے اور …

Read More »