Tag Archives: کابل

افغان عوام کی مرضی سےجو بھی حکومت بنی اس کی حمایت کریں گے۔ عارف علوی

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) عارف علوی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں افغان عوام کی مرضی اور حمایت سے جس کسی کی بھی حکومت بنے گی اس کی پاکستان حمایت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کیجانب سے طالبان کو ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے افغانستان میں طالبان کی فتح پر مبارکبادی دیتے ہوئے افغان طالبان کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

افغانستان میں پھنسے شہریوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وہاں پھنسے پاکستانی شہریوں کو وطن لانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

کابل ایئرپورٹ پر محصور پی آئی اے طیاروں کو اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) کابل ایئرپورٹ پر محصور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے محصور طیاروں کو بالآخر اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی، ذرائع کے مطابق  افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کے بعد، امریکا کے 4 سی ون تھرٹی طیاروں کی لینڈنگ کے لیے کابل ایئرپورٹ بند کردیا گیا …

Read More »

طالبان کے اقدامات کا پاکستان کیساتھ کوئی تعلق نہیں۔ عمران خان

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد طالبان کے اقدامات کا پاکستان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت طالبان افغانستان …

Read More »

دہشت گردوں کی آمد کی وجہ سے افغانستان میں حالات مزید پیچیدہ ہو چکے ہیں: اشرف غنی

اشرف غنی

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی آمد کی وجہ سے اس ملک کی صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایرنا کے مطابق ، محمد اشرف غنی نے بدھ کے روز کابل میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت …

Read More »

افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ طالبان

ذبیح اللہ مجاہد

اسلام آباد (پاک صحافت) طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی صورت افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں …

Read More »

مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کیجانب سے آپریشن کا اعلان

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پی آئی اے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ عیدالاضحی سے قبل مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے بڑی سطح پر آپریشن کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے …

Read More »

میدان جنگ میں پیٹھ دکھا کر بھاگنے والی امریکی فوج کا دفاع کرتے ہوئے بائیڈن نے مانا طالبان کی طاقت کا لوہا

امریکی صدر

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا دفاع کرتے ہوئے ، طالبان کا مقابلہ کرنے کے لئے افغان فوج کی قابلیت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، بائیڈن نے استدلال …

Read More »

کابل میں عید کے دن خونریزی، نماز جمعہ کے دوران دھماکے، 12 افراد ہلاک

کابل مسجد

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے صوبہ کابل میں عید الفطر کے دوسرے دن ایک مسجد میں نماز کے دوران بم دھماکے میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان پولیس نے بتایا ہے کہ صوبہ کابل کے شاکر پاس کے علاقے میں ایک مسجد میں نماز کے دوران …

Read More »