Tag Archives: کابل

افغانستان کی صرف 30 فیصد آبادی کی بجلی تک رسائی

بجلی

کابل {پاک صحافت} افغانستان کی تعمیر نو کے لئے امریکی خصوصی انسپکٹر جنرل ، سی سی نے ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان کی صرف 30 فیصد آبادی کو بجلی تک رسائی حاصل ہے اور یہ ملک ہمسایہ ممالک کی توانائی پر انحصار کرتا ہے۔ امریکی ایجنسی نے …

Read More »

افغانستان میں لگاتار تین بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

افغانستان میں لگاتار تین بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں، کابل کی پولیس نے بتایا ہے کہ شہر میں ہونے والے بموں کے تین دھماکوں میں دو افراد جاں بحق اور پانچ ز‍خمی ہوگئے ہیں۔ کابل پولیس کے ترجمان …

Read More »

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 3 بم دھماکے، 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 3 بم دھماکے، 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سلسلہ وار ہونے والے 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بم دھماکے ایسے وقت میں ہوئے کہ جب مغربی ممالک نے حال ہی میں طالبان سے تشدد …

Read More »

افغانستان میں سپریم کورٹ کی 2 افغان خاتون ججز کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

افغانستان میں سپریم کورٹ کی 2 افغان خاتون ججز کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

کابل (پاک صحافت) جنگ زدہ ملک افغانستان میں ایک جانب تو امن مذاکرات کے متعدد دور ہو چکے ہیں تو دوسری جانب ملک میں دھماکوں اور حملوں کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کے لیے کام کرنے والی 2 افغان خاتون ججز کو …

Read More »

پاکستان کا افغانستان سےدہشتگردوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ

ایف اے ٹی ایف پر اہم پیشرفت ہوئی ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستانی حکومت  نےافغان حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ  افغان سرزمین سے دہشتگردوں کی سرگرمیوں کے استعمال ہورہی ہے اور ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ افغان حکومت دہشتگردوں اور پاک فوج پر حملہ کرنے والوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہدحفیظ …

Read More »

تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں:پاک افغان تاجروں کا مطالبہ

تجارتی رکاوٹیں دور کی جائیں

پشاور (پاک صحافت) پاکستان اور افغانستان کے تاجروں اور برآمد کنندگان نے اپنے اپنے ممالک سے دونوں ہمسایہ ممالک کے مابین تجارتی اور معاشی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لئے پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کی اپیل کی ہے۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) میں …

Read More »

افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیئے دوحہ پہونچ گئے

افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیئے دوحہ پہونچ گئے

کابل (پاک صحافت) افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے دوحہ پہنچ گئے جبکہ کابل نے طالبان پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ مذاکرات روک رہے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اب تک دونوں فریقین کے درمیان کئی مہینوں سے جاری …

Read More »

کابل میں ڈاکٹروں کی گاڑی میں بم دھماکہ، ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے

کابل میں ڈاکٹروں کی گاڑی میں بم دھماکہ، ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہزاروں طالبان قیدیوں سے بھرے جیل میں کام کرنے والے 4 ڈاکٹروں کی گاڑی پر ہونے والے بم حملے میں ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ بم ڈاکٹروں …

Read More »

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رکن پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک کے قافلے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کابل میں رکن اسمبلی حاجی خان محمد کی گاڑی کو …

Read More »

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ، ڈپٹی گورنر اپنے سیکریٹری سمیت ہلاک ہو گئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ، ڈپٹی گورنر اپنے سیکریٹری سمیت ہلاک ہو گئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے ڈپٹی گورنر اپنے سیکریٹری سمیت ہلاک ہو گئے ہیں۔ کابل پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد ڈپٹی گورنر محبوب اللہ محبی کی گاڑی کے نیچے نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، پولیس کے …

Read More »