Tag Archives: کابل

افغانستان کیلئے تیسرے دوحہ اجلاس کا میزبان کون ہے؟

دوحہ اجلاس

(پاک صحافت) افغانستان کے لیے دوحہ کا تیسرا اجلاس تقریباً ایک ہفتے میں منعقد ہوگا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اس اجلاس کی میزبانی اور قیادت کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خبر رساں ذرائع نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے …

Read More »

“دوحہ 3” میٹنگ؛ کیا افغانستان کے مطالبات مانے جائیں گے؟

مٹنگ

پاک صحافت اقوام متحدہ کی میزبانی میں افغانستان پر توجہ مرکوز کرنے والے تیسرے دوحہ اجلاس کے انعقاد کا، جو 10 جولائی کو قطر میں ہونے والا ہے، کچھ عرصے سے سیاسی حلقوں کی طرف سے تجزیہ اور جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دنیا کے کئی ذرائع ابلاغ کی توجہ …

Read More »

کابل میں امریکیوں کی جانب سے لوگوں کو گولی مارنے کے نئے ثبوت

امریکی فوجی

(پاک صحافت) سی این این نیوز چینل کا کہنا ہے کہ اس نے نئے شواہد حاصل کیے ہیں جو کابل ہوائی اڈے پر داعش کے خودکش حملے میں ہلاکتوں کے حوالے سے امریکی محکمہ دفاع کے بیانیے کو چیلنج کرتے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق نئی ویڈیوز اور شواہد اور …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردی افغانستان کی وجہ سے ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی افغانستان کی وجہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی افغانستان کی وجہ سے ہے، …

Read More »

افغانستان کیساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان کیساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتے، طاقت آخری چارہ کار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی بھارت کے ساتھ تجارتی راہداری بند کرسکتا ہے، افغانستان اپنی سرزمین پر پاکستان مخالف دہشتگردوں کو …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن

کابل (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر افغانستان میں موجود ہیں، جہاں ان کے اور افغان امیر مولانا ہیبت اللہ اخونزادہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے دورہ افغانستان پر مولانا فضل الرحمن افغان قیادت کے متعدد افراد سے ملاقاتیں کرچکے ہیں۔ وہ اتوار کو …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کابل پہنچ گئے، نائب وزیراعظم افغانستان سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن

کابل (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پرکابل پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے نائب وزیراعظم افغانستان مولوی عبدالکبیر سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کابل پہنچ گئے، جہاں افغان رہنماؤں نے ائرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ انہوں نے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر کل کابل کا دورہ کریں گے

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کل افغانستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن افغان حکومت کی دعوت پر کل کابل جائیں گے۔ سابق ایم این اے مولانا جمال الدین محسود بھی مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ ہوں …

Read More »

قوم کی تقدیر کیساتھ گھناونا کھیل کیوں کھیلا گیا کابل میں کیا طے کیا گیا نہ قومی اسمبلی نہ سینٹ اور نہ ہی قوم کو اعتماد میں لیا گیا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ‏کابل میں جاکر فوٹو سیشن کیوں کیا گیا قوم کی تقدیر کیساتھ گھناونا کھیل کیوں کھیلا گیا کابل میں کیا طے کیا گیا نہ قومی اسمبلی نہ سینٹ اور نہ ہی …

Read More »

ہماری غلطی ہے ہم نے دہشت گردوں کو چھوڑا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری غلطی ہے کہ ہم نے سخت دہشت گردوں کو چھوڑا، جنہوں نے ایسا کیا انہیں ٹی وی پر بلا کر ان سے معافی منگوائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »