Tag Archives: چوری

شمالی کورین ہیکرز نے گزشتہ سال 400 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی اڑالی

شمالی کورین ہیکرز

پیانگ یانگ (پاک صحافت) شمالی کوریا کے ہیکرز نے گزشتہ سال (2021) کے دوران 400 ملین ڈالر کی مالیت کی کرپٹو کرنسی  آڑا لی۔  تجزیاتی کمپنی چین انیلیسز کے مطابق  شمالی کورین ہیکرز کی جانب  سے اتنی بڑی چوری کرپٹو کرنسی کے پلیٹ فارمز پر کم ازکم سات حملوں میں …

Read More »

عثمان بزدار ایک خاتون کو قربانی کا بکرا بنا کر اپنی جان نہیں چھڑا سکتا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک خاتون کو قربانی کا بکرا بنا کر اپنی جان نہیں چھڑا سکتا۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار …

Read More »

پی ٹی آئی اپنی چوری چھپانے کے لیے دوسروں پر کیچڑ اچھال رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس نے پی ٹی آئی کی شفافیت کا میک اپ دھو دیا ہے۔ احسن اقبال …

Read More »

احتساب کرنے والی بلی چینی اور گندم چوری کرنے والے چوہوں کی سہولت کار ہے۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ احتساب کے نام پر عوام کو بے وقوف بنانے والی بلی چینی اور گندم چوری کرنے والے چوہوں کے لئے سہولت کاری کا کردار ادا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سندھ …

Read More »

ترقی زبان درازی سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ہوگی۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ زبان درازی سے ملکی ترقی اور مہنگائی ختم نہیں ہوگی بلکہ اس کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اسد عمر کو معیشت کا عالم چنا بنا …

Read More »

پاکستان کے اندر 3سال سے صرف جھوٹ فراڈ فریب ڈاکہ اور پاکستان کی عوام کو لوٹا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکسان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر 3 سال سے صرف جھوٹ فراڈ فریب ڈاکہ اور پاکستان کی عوام کو لوٹا جارہا ہے عمران مافیا اس ملک پر مسلط ہے اور اسے پورا تحفظ دیا جاتا ہے اپنی چوری …

Read More »

پاکستان میں 3سال سے صرف جھوٹ بول کر عوام کولوٹا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو عوام دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 3سال سے صرف جھوٹ بول کر عوام کولوٹا جارہا ہے۔ بے روزگاری کی شرح تاریخ کی بلند ترین …

Read More »

امریکی قابضین کی طرف سے شامی تیل کی مسلسل چوری

تیل کی چوری

دمشق {پاک صحافت} شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ اپنا تیل چوری کر رہا ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، امریکی قابض افواج نے شامی تیل کی چوری کا سلسلہ جاری رکھا اور الولید کراسنگ کے ذریعے ایک نیا سامان عراق منتقل کیا۔ …

Read More »

عمران خان سیاست کا غیر ضروری عنصر اور کٹھ پتلی ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان کو نااہل اور سلیکٹڈ قرار  دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کا غیر ضروری عنصر اور کٹھ پتلی ہے۔  فضل الرحمان نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »