Tag Archives: پولیس

پشاور میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) خیرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام کے پیش نظر پشاور میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی …

Read More »

عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کے خلاف کرپشن کا ایک اور  مقدمہ درج

عمران خان کی بہن

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کے خلاف کرپشن کا ایک اور  مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق عظمیٰ خان کے نام زمین ٹرانسفر کی دستاویز غائب ہے، اینٹی کرپشن انکوائری میں ڈاکٹر عظمیٰ اور  دیگر …

Read More »

جنوبی کوریا کی مشہور گلوکارہ لی سانگ یون پرفارمنس سے قبل چل بسیں

(پاک صحافت) جنوبی کوریا کی مشہور گلوکارہ لی سانگ یون پرفارمنس سے چل بسیں۔ خیال رہے کہ جنوبی کوریا کے شہر گمچیون کے کلچر سینٹر میں گلوکارہ نے کنسرٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ اپنی پرفارمنس سے چند منٹ قبل ہی غائب ہوگئیں تھیں …

Read More »

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) پولیس نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ہنگو میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں علاقہ طورہ وڑی میں پولیس نے مقامی پہاڑی علاقے میں آپریشن …

Read More »

سرگودھا، مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

سرگودھا (پاک صحافت) سرگودھا کے علاقے بھلوال کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق مسافر وین21 مسافروں کو لے کر بھلوال سے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی واقعات کے مزید مقدمات میں نامزد

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 9 مئی کے واقعات میں مزید مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دہشتگردی ایکٹ کے تحت 6 مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے، ان کے خلاف 3 مقدمات 9 اور 3 دس مئی …

Read More »

گہرے منقسم فرانس میں “مستحکم نظم” قائم کرنے کے لیے میکرون کی مشکل جنگ

میکرون

پاک صحافت دی گارڈین نے لکھا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی دوسری مدت صدارت کے سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے اور وہ ایک ایسے ملک میں “مستحکم نظم” قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو کہ بہت زیادہ منقسم ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی مذمت میں یمنی عوام کے مظاہرے

یمنی عوام

پاک صحافت یمن کا صوبہ حجہ سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کیے جانے کے خلاف اس ملک کے عوام کے احتجاج کا منظر تھا۔ پاک صحافت کے مطابق، مظاہرے کے شرکاء نے اس جرم کے مرتکب افراد کو سزا دینے کا مطالبہ کیا اور اس بات کی ضمانت …

Read More »

چمن جیل سے خطرناک قیدیوں کے فرار کے معاملے پر 3 پولیس افسران معطل

پولیس

چمن (پاک صحافت) چمن میں عید کے روز جیل سے خطرناک قیدیوں کے فرار کے معاملے پر جیلر سمیت 3 پولیس افسران معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے جیلر کوثر حیات سمیت 3 معطل پولیس افسران کے خلاف انکوائری بھی شروع کردی ہے جبکہ بھاگنے والے 17 …

Read More »

فرانس میں احتجاجی مظاہروں میں گرفتار افراد کی تعداد 421 تک پہنچ گئی

پولیس

پاک صحافت فرانسیسی میڈیا نے جمعے کے روز اطلاع دی ہے کہ اس ملک کی پولیس کے ہاتھوں 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کی تیسری رات کے بعد گرفتار مظاہرین کی تعداد 421 تک پہنچ گئی۔ پاک صحافت کے مطابق، فرانس 24 …

Read More »