Tag Archives: پنجاب

محکمہ تعلیم پنجاب کا عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پاک صحافت) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے عید  الفطر کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق 26 اپریل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ضلع بہاولپور کے 10 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے

پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نےضلع بہاولپور کے 10 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ پی پی 245 خیرپور ٹامیوالی سے سید احمد وسیر ایڈوکیٹ، پی پی 246 حاصل پور سے معظم کمال وینس، پی پی …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین اب خود بھی این آر او مانگ رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اب خود بھی این آر او مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حکام نے ججز کو بتایا …

Read More »

کچے میں مارے گئے 2 ڈاکو کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد نکلے۔ آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ کچے میں مارے گئے 5 دہشتگردوں میں 2 کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگرد نکلے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے انکشاف کیا ہے کہ کچے میں مارے گئے 5 دہشتگردوں میں سے 2 …

Read More »

پنجاب میں PKLI کی چھتری کے تلے ہیپاٹائٹس کیلیے جو سینٹرز بنائے گئے انہیں پچھلی حکومت نے ختم کردیا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) ‏وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پورے پنجاب میں PKLI کی چھتری کے تلے ہیپاٹائٹس کیلیے جو سینٹرز بنائے گئے تھے انہیں پچھلی حکومت نے PKLI سے ختم کرکے دوبارہ ہسپتالوں کے ساتھ جوڑ دیا اس زمانے میں ہم نے نوازشریف صاحب کی قیادت میں …

Read More »

پنجاب انتخابات، حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈز کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آج …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے چینی کی ناجائز منافع خوری کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوری

چینی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں چینی کی اسمگلنگ اور ذخیرہ انداوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن کی …

Read More »

پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقام لیا گیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقام لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی ترقی کا سفر جو ن لیگ نے شروع کیا تھا اسے گزشتہ حکومت  کی جانب سے  دانستہ روکا گیا۔ تفصیلات …

Read More »

معاملہ صرف 90 دن میں الیکشن کا نہیں بلکہ ملک کی بقا کا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ معاملہ صرف 90 دن میں الیکشن کا نہیں بلکہ ملک کی بقا کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کیا اس بات کی بنیاد رکھ رہے ہیں کہ عام انتخابات میں پنجاب ڈکٹیٹ …

Read More »

عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے زہرقاتل ہوں گے۔ چوہدری سرور

چوہدری سرور

دبئی (پاک صحافت) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے زہرقاتل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سرور نے متحدہ عرب امارات میں افطار ڈنر کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »