Tag Archives: پشاور

خیبرپختونخوا حکومت نے 3 ارب روپے کا بجٹ سوشل میڈیا کارکنوں کیلئے رکھا ہوا ہے۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے 3 ارب روپے کا بجٹ سوشل میڈیا کارکنوں کیلئے رکھا ہوا ہے، جو سوشل میڈیا پر ٹرینڈز چلاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امریکی …

Read More »

ریاست کی کمزوریوں کی وجہ سے قبائلی علاقوں میں بدنظمی پیدا ہوگئی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ریاست کی کمزوری کی وجہ سے قبائلی علاقوں میں بدنظمی پیدا ہوگئی ہے، ریاست کو ان علاقوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور میدان جنگ میں رہیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور میدان جنگ میں رہیں گے، دھمکیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں حالات کا مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کارکنوں سے خطاب کرتے …

Read More »

امریکہ اور مغربی دنیا اسلام کے خاتمے کے درپے ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آج امریکہ اور مغربی دنیا اسلام کے خاتمے کے درپے ہے، ہمیں اس بات کی طرف توجہ دینی چاہئے اور ملکی سالمیت کا تحفظ کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک تقریب …

Read More »

پشاوری چپل اور موریوں والی قمیض سے لوگ لیڈر نہیں بن سکتے۔ اختیار ولی خان

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ صرف پشاوری چپل اور موریوں والی قمیص پہن کر کوئی بھی لیڈر نہیں بن سکتا بلکہ لیڈر اپنی سوچ، فکر اور ویژن سے بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی خان وفاق میں ہماری حکومت …

Read More »

صارفین کے لے اچھی خبر، ٹک ٹاک مستقل پابندی سے بچ گیا

ٹک ٹاک

پشاور (پاک صحافت) معروف وڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی اور نازیبا مواد پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست پر عدالت نے کہا کہ ملک کو باقی دنیا سے منقطع نہیں کر سکتے اس لیے ٹک ٹاک پر مستقل طور پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ تفصیلات …

Read More »

پی ٹی آئی کے سیاسی لحاظ سے عمران ایک لاش ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیاسی لحاظ سے عمران ایک لاش میں تبدیل ہوچکے ہیں، لاش پر کتنے بھی لوگ جمع ہوں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے …

Read More »

9 سال سے خیبر پختونخوا میں کوئی کارکردگی نہ دکھانے والا عوام کو نئے سبزباغ دکھا رہا ہے۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ گزشتہ نو سال سے کے پی میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی حکومت ہے لیکن 9 سال سے خیبر پختونخوا میں کوئی کارکردگی نہ دکھانے والا عوام کو نئے سبزباغ دکھا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

عمران نیازی جھوٹوں کا سردار اور انکی ساری سیاست جھوٹ کا مینار ہے۔ اختیار ولی خان

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جھوٹوں کا سردار ہے اور ان کی سیاست میں جھوٹ، فراڈ اور دھوکے کے علاوہ کچھ نہیں، اب لوگ ان کی اصلیت جان چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ن لیگ خیبرپختونخوا اختیارولی خان نے عمران نیازی کی کوہاٹ …

Read More »

اقلیتی برادری کیخلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے جبکہ اقلیتی برادری کے خلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ایک …

Read More »