Tag Archives: پشاور

وزیراعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے ہزارہ یونیورسٹی تقریب موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کابینہ میں روز وزرا تبدیل کرتے ہیں …

Read More »

افغانستان سے پاکستان آنے والے خود کش بمبار روح اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) افغانستان سے پاکستان آنے والے خود کش بمبار روح اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خارجی خودکش بمبار روح اللہ نے منظر عام پر آنے والے ویڈیو بیان میں کہا کہ …

Read More »

اے این پی کا خیبرپختونخوا میں کرپشن کے معاملے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

اے این پی

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نے کہا ہے کہ حکومت کرپشن کو روکنے کے بجائے خود کرپشن میں ملوث ہوچکی ہے۔ وزراء اور وزیراعلی ایک دوسرے پر کرپشن …

Read More »

علیمہ خان کا دورہ پختونخوا، ورکرز نے وزیراعلیٰ اور دیگر قیادت کیخلاف شکایات کے انبار لگا دیے

(پاک صحافت) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دورہ پشاور کے دوران پارٹی لیڈر شپ پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے پشاور کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے جیل کاٹنے والے پارٹی وکررز اور ان کے …

Read More »

پی ٹی آئی کے مسیحا اس وقت فضل الرحمان ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مسیحا اس وقت فضل الرحمان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ڈائیلاگ کی سیاست کی ہے۔ صدر آصف زرداری نے ذاتی تعلقات کی …

Read More »

چینی سیاحوں کا خیبرپختونخوا میں داخلہ روکنے پر گورنر کی صوبائی حکومت کیخلاف چارج شیٹ

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) چینی سیاحوں کا خیبرپختونخوا میں داخلہ روکنے پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے چینی سیاحوں کو صوبے میں داخل ہونے سے روکنے پر اعلی حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی …

Read More »

گورنر خیبرپختونخوا نے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزیر شکیل احمد خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جس شخص نے بھی صوبائی حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کیا تحریک انصاف نے اسی …

Read More »

خیبر میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید

عزیر محمود ملک

پشاور (پاک صحافت) پاک فوج کے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کمبائنڈ ملٹری اسپتال پشاور میں شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق 24 سالہ شہید افسر 9 اگست کو وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس …

Read More »

9 مئی واقعات: کے پی حکومت کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست زیر غور نہیں لائی جاسکتی، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (پاک صحافت) پشاور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست کو زیر غور نہیں لایا جا سکتا۔  رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست کی …

Read More »

انصاف کی سستی و فوری فراہمی میں وکلاء کو کردار ادا کرنا چاہئے۔ گورنر خیبرپختونخوا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ انصاف کی سستی و فوری فراہمی میں وکلاء کو کردار ادا کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاوس میں ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز خیبرپختونخوا چیپٹر کے نمائندہ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »