Tag Archives: پشاور

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوانے پر امیر مقام کا تاجکستان سے اظہار تشکر

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم کے خصوصی مشیر انجینئر امیر مقام نے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان بھجوانے پر تاجیکستان حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمرود این ایل سی ٹرمینل خیبر پر وزیراعظم کے خصوصی مشیر انجینئر امیر مقام نے تاجکستان کی جانب سے سیلاب …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے …

Read More »

پی ٹی آئی رکن اسمبلی سلطان محمد خان خاندان سمیت اے این پی میں شامل

سلطان محمد خان

چارسدہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی سلطان محمد خان نے خاندان اور ساتھیوں سمیت اے این پی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سلطان محمد خان نے کہا کہ میرے ساتھ ہزاروں افراد اے این پی …

Read More »

پشاور کے بعد چشتیاں میں بھی عوام نے منفی اور تخریبی سیاست کو مسترد کیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پشاور کی عوام کے بعد چشتیاں کی عوام نے بھی عمران خان کی منفی اور تخریبی سیاست کو مسترد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

فتنہ خان پاکستان کی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ فتنہ خان پاکستان کی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہے، جلد قانون اس کو نکیل ڈالنے میں کامیاب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران خان کی چشتیاں جلسے میں کی گئی تقریر پر …

Read More »

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کیجانب سے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وہ عنقریب پریس کانفرنس میں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس …

Read More »

کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے نکال لیا

پاک فوج

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کی وادی کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو پاک فوج کی ہیلی کاپٹر نے نکال کر اور محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کمراٹ میں پھنسے 22 …

Read More »

ملک سے ہماری وفاداری پر کوئی بحث نہیں کی جاسکتی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مملکت خداد کے لئے ہماری قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں جبکہ ملک سے ہماری وفاداری پر کوئی بحث نہیں کی جاسکتی۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

آج ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جارہا

یوم عاشور

لاہور (پاک صحافت) آج دس محرم الحرام یوم عاشور ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر کے بڑے چھوٹے شہروں میں جلوس، علم اور تعزیے نکالے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواسہ رسول ﷺحضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی …

Read More »

اسد قیصر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

اسد قیصر

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے اسد قیصر کو طلب کیا گیا ہے۔ اسد …

Read More »