Tag Archives: پاکستان

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی، پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر پی ٹی آئی کے دیگر رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کیخلاف نئی تحقیقات کا آغاز کر دیا …

Read More »

ہمیں جناح اور بھٹو کا پاکستان بنانا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں قائداعظم محمد علی جناح اور ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستان بنانا ہے، جس میں ہر شہری برابر ہے، کسی کو کسی پر برتری حاصل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے …

Read More »

عمران خان بسم اللہ کرکے شہبازگل کے بیان پر معافی مانگیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حاٖفظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دل بڑا کرکے شہباز گل کے بیان پر معافی مانگ لینی چاہئے، اگر وہ معافی نہیں مانگتے تو وہ بھی اس جرم میں شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک …

Read More »

عمران خان نے چار سال تک ملک کو لوٹا، عوام کو بے روزگار کیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے چار سال تک ملک کو لوٹا، عوام کو بے روزگار کیا، اب عمران خان کے احتساب کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ پانچ روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اہلخانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے پانچ روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ آج دن 11 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر داخلہ …

Read More »

عمران خان اب عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سارا جھوٹ، فراڈ اور چوری پکڑی گئی ہے، عمران خان اب عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

قانون توڑنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قانون توڑنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، شہباز گل نے جو کہا اسے وہ نہیں کہنا چاہئے تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری …

Read More »

عمران خان نے جو لکھ کردیا تھا شہباز گل نے وہی پڑھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے وہی پڑھا ہے جو عمران خان نے اسے لکھ کر دیا تھا، عمران خان کی سیاست جھوٹ، نفرت اور انتشار پر مبنی ہے۔ تتفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

عمران خان وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے بویا تھا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان وہی کاٹ رہے ہیں جو انہوں نے اپنے دور حکومت میں بویا تھا، عوام عمران خان کو مسترد کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی کے سو دن پورے ہوئے اب سادھوں کا وقت شروع ہوا ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کہتے ہیں کہ سو دن چوروں کے ایک دن سادھ کا، پی ٹی آئی کے سو دن پورے ہوئے اب سادھوں کا وقت شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اب …

Read More »