Tag Archives: پاکستان

اسلامی ممالک سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بڑی طاقت نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جب افریقہ سے برصغیر تک تمام مسلمان متحد ہوجائیں تو اسلامی ممالک سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بڑی طاقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے جاری کردہ …

Read More »

پاکستان کا ایران کیساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ اس …

Read More »

کون خدمت اور کون سیاست چمکا رہا یہ فیصلہ عوام کریں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ کون عوام کی خدمت کررہا ہے اور کون اپنی سیاست چمکا رہا ہے اس کا فیصلہ عوام کریں گے، ہم نے عوام کے لئے مشکل اور سخت فیصلے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ورکرز سے خطاب …

Read More »

ایازصادق اور سلمان رفیق نے الیکشن ضابطے کی پاسداری میں استعفے دیے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایاز صادق اور سلمان رفیق نے اپنے عہدوں سے الیکشن ضابطے کے تحت استعفے دئے ہیں تاکہ وہ الیکشن مہم میں حصہ لے سکیں۔ تفصیلات کے مطابق ایاز صادق اور خواجہ سلمان رفیق کے وزارتوں سے مستعفی ہونے کے معاملے پر …

Read More »

شیاؤمی نے اپنا اب تک کا بہترین بجٹ فون 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش کردیا

شیاؤمی

کراچی   (پاک صحافت)  چینی موبائل کمپنی شیاؤمی نے اپنا اب تک کا بہترین بجٹ فون 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش کردیا۔ خیال رہے کہ کمپنی نے لائٹ 12 کو ابتدائی طور پر چند ممالک میں پیش کردیا، فون کے بیک پر 3 کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں مین …

Read More »

عیدالاضحی پر کئے جانے والے تمام انتظامات کی ذاتی طور پر نگرانی کروں گا۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں عیدالاضحی پر کئے جانے والے تمام انتظامات کی ذاتی طور پر نگرانی کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں اور ہر ضلع کی انتظامیہ کو زیرو ویسٹ آپریشن یقینی …

Read More »

جھوٹ اور منافقت عمران خان کی سیاست کا وطیرہ رہا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جھوٹ اور منافقت عمران خان کی سیاست کا وطیرہ بن چکا ہے، وہ حج کے مقدس ایام میں بھی جھوٹ اور منافقت سے باز نہیں آئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی اداروں …

Read More »

ہیروئن کیس میں اے این ایف کے کردار پر آرمی چیف سے شکایت کی ہے۔ راناثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مجھ پر ہیروئن کا جعلی کیس بنانے پر اے این ایف کے کردار پر آرمی چیف سے شکایت کی ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مجھ پر 15 …

Read More »

سابق چیئرمین نیب کیخلاف مزید ثبوت مانگے گئے تو فراہم کروں گے۔ طیبہ گل

طیبہ گل

اسلام آباد (پاک صحافت) طیبہ گل کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین نیب کے خلاف اگر مجھ سے مزید ثبوت مانگے گئے تو وہ بھی فراہم کروں گی، میرے پاس تمام ثبوت موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین نیب پر ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون طیبہ گل کا …

Read More »

یہودی اور بھارتیوں سے رقم لینے والے بھی عمران خان ہی ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ یہودیوں اور بھارتیوں سے رقم لینے والے بھی عمران خان ہی ہیں، جو اس رقم کا حق ادا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی خوشاب میں …

Read More »