Tag Archives: پاکستان

عمران خان کم از کم مسٹر ایکس اور وائی سے ہی معافی مانگ لیتے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مسلسل جھوٹ اور الزام تراشی کرنے پر عمران خان کم از کم مسٹر ایکس اور وائی سے ہی معافی مانگ لیتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات جیتنے کے بعد …

Read More »

عمران خان کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، عمران خان کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان قبل از وقت …

Read More »

عمران خان الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کرنے کے بجائے جھوٹ بول رہے ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ صاف و شفاف انتخابات منعقد کرانے پر عمران خان الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کرنے کے بجائے جھوٹ بول رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

جھوٹ، فتنوں اور سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے جھوٹ، فتنوں اور سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اتحادی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان اور پی ٹی آئی کی جدوجہد فرح گوگی کو بچانے کیلئے ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی جدوجہد فرح گوگی کو بچانے کے لئے ہے، عوام جھوٹوں کو مسترد کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پوسٹر بوائے اسد عمر وزارتِ …

Read More »

کرپشن کے بادشاہ عمران خان کو کرپٹ نہ کہیں تو کیا کہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ کرپشن اور چوری کے بادشاہ عمران خان کو کرپٹ نہ کہیں تو اور کیا کہیں، اب اس پر بھی کچھ لوگ ناراض ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ …

Read More »

مسلم لیگ ن کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمراں جماعت مسلم لیگ ن نے اپنی آئینی مدت پوری کرنے اور قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اتحادی جماعتوں کو بھی اس فیصلے سے آگاہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا اہم …

Read More »

نیازی کے من پسند افسروں اور خواہشوں پر ملک نہیں چلایا جاسکتا۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ملک میں انتشار اور فساد پھیلانا چاہتا ہے، ان کے من پسند افسروں اور خواہشوں سے ملک نہیں چلایا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر پنجاب حسن مرتضی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات …

Read More »

پاکستان کشمیریوں کی ہر ممکن مدد کرتا رہے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی اور سفارتی سطح پر ہر ممکن مدد کرتا رہے گا تاکہ کشمیر حق خود ارادیت حاصل کرسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یوم الحاق پاکستان پر پیغام جاری کرتے ہوئے کشمیریوں کے عزم …

Read More »

عمران نیازی ملک میں انتشار، افراتفری اور ہر ادارے کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ملک میں انتشار، افراتفری اور ہر ادارے کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »