Tag Archives: پاکستان

تمام سیاسی قوتیں پاکستان دشمن عناصر کیخلاف متحد ہوجائیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی قوتیں پاکستان دشمن عناصر کیخلاف متحد ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گھناؤنے ہتھکنڈوں سے عوام میں خوف و …

Read More »

مذاکرات کیلئے طالبان کے نامزد نمائندوں میں عمران خان کا نام بھی تھا۔ سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کیلئے طالبان کے نامزد نمائندوں میں عمران خان کا نام بھی شامل تھا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے طالبان سے مذاکرات کی بات کی …

Read More »

سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس کے دوران …

Read More »

مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی جائے۔ آصف زرداری کا مطالبہ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف زرداری نے حکومت کو تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کی کم از کم ماہانہ اجرت 35 ہزار روپے کی …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات، اعلامیہ جاری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاشی صورتحال پر بریفنگ دی، انہوں نے …

Read More »

دہشتگردی آج ہمارے لیے ایک مرتبہ پھر بہت بڑا چیلنج بن چکی ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک میں جاری دہشتگردی سے متعلق کہا کہ دہشتگردی آج ہمارے لیے ایک مرتبہ پھر بہت بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ لیکن ہم پہلے بھی ضرب عضب سے دہشتگردی کو ختم کیا اب کریں گے۔

Read More »

عمران خان کی کوشش ہے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے،  رانا ثناء اللّٰہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو کر ڈیفالٹ کر جائے۔ تفصیلات …

Read More »

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

پشاور (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جلد سامنے آجائے گی، …

Read More »

عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہی ہوں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کو …

Read More »

رحیم یار خان سے القاعدہ کے دو خطرناک دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

رحیم یار خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں رحیم یار خان سے القاعدہ کے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گرد گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بارودی مواد، …

Read More »