Tag Archives: پاکستان

15 جنوری کو ہر صورت بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ 15 جنوری کو کراچی اور حیدرآباد میں ہر صورت بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے اہم اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی …

Read More »

عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 9 جنوری کو کرے گا، فل بینچ میں جسٹس …

Read More »

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے اہم امور پر گفتگو

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے اہم امور پر گفتگو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم چند دنوں میں پاکستان آئے گی، آئی ایم ایف …

Read More »

مریم نواز کا جنیوا میں گلے کے دو گلینڈز کا کامیاب آپریشن

مریم نواز

جنیوا (پاک صحافت) نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا جنیوا میں گلے کے دو گلینڈز کا کامیاب آپریشن کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں گلے کا آپریشن کردیا گیا ہے۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

عمران نیازی سازش، بہتان، منافقت اور پروپیگنڈے کے کپتان ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سازش، بہتان، منافقت اور پروپیگنڈا کرنے کے کپتان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے بانی کی …

Read More »

حکومت کا تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پریممی برانڈ گھی کا ایک کلو پاؤچ اب 512 روپے کی بجائے 500 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا …

Read More »

فی الحال پاکستانی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں۔ جنید صفدر

جنید صفدر

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا کہنا ہے کہ فی الحال پاکستانی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کے صاحبزادے محمد جنید صفدر نے کہا ہے کہ وہ الیکشن میں کھڑے نہیں ہوں گے اور فی الحال سیاست میں حصہ …

Read More »

روس سے سستا تیل خریدنے کیلئے معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے سستا تیل خریدنے کیلئے معاہدے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس خام تیل میں باقی …

Read More »

عمران خان کو عوام کی فکر ہوتی تو الزامات لگانے کے بجائے کام کرتے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عوام کی فکر ہوتی تو الزامات لگانے کے بجائے کام کرتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے ہر معاملے …

Read More »

وزیراعظم کی شمسی توانائی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت توانائی بچت اقدامات پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سولر پینل بنانے کے لیے …

Read More »