Tag Archives: پاکستان

21ویں صدی کے 10 مہلک زلزلے

زلزلہ 1

پاک صحافت ترکی اور شام کو ہلا کر رکھ دینے والا 7.8 شدت کا زلزلہ 21 ویں صدی کے 10 مہلک ترین زلزلوں میں سے ایک ہے۔ نئی صدی کا پہلا مہلک زلزلہ انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں 9.1 شدت کے زلزلے سے ملتا ہے، جو 24 دسمبر 2004 کو آیا …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا اسلام آباد کے نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ ذرائع کے …

Read More »

کوئٹہ میں سڑک کنارے بم دھماکہ، متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی

بم دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ کے علاقے کوہلو میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں نے تریمڑ کے قریب سڑک کنارے بم نصب کر رکھا تھا، جیسے ہی سکیورٹی فورسز کی …

Read More »

کیپٹن صفدر کیجانب سے الیکشن 2025 میں کرانے کا مطالبہ

کیپٹن صفدر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن ایک ساتھ 2025 میں کرائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاداری تبدیل نہیں کرنی چاہیے، …

Read More »

پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کروانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات 16 کی بجائے 19 مارچ کو منعقد کروانے کی درخواست دی تھی۔ الیکشن کمیشن نے درخواست مسترد کرتے …

Read More »

قومی اسمبلی میں نشستوں کی بحالی تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ اسپیکر آفس

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر آفس قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں نشستوں کی بحالی تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کی نشستیں بحال …

Read More »

مریم نواز کا خیبرپختونخوا اور ہزارہ کا کامیاب دورہ، خواتین کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

مریم نواز

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز نے خیبرپختونخوا اور ہزارہ کا کامیاب دورہ کیا ہے جبکہ خواتین نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز خیبرپختونخوا اور ہزارہ کی …

Read More »

زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے پاکستان کی ریسکیو ٹیم ترکیہ پہنچ گئی

اسلام آباد (پا ک صحافت) زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے پاکستان کی ریسکیو ٹیم ترکیے پہنچ گئی۔ امدادی کاموں میں مصروف ریسکیو آفیسر دیبا شہناز نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ ترکیے آتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ کل رات تک ہر چیز کو باہمی طور پر طے کرلیا …

Read More »

وزیراعظم کی ترک زلزلہ متاثرین کیلئے عطیات جمع کرنے کی ملک گیر مہم چلانے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے عطیات جمع کرنے کی ملک گیر مہم چلانے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر تعلیم، مذہبی امور، خزانہ اور وزیر تجارت سمیت صوبائی حکومتوں کو مہم میں شرکت کی ہدایت کی …

Read More »