Tag Archives: پاکستان

بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، درجنوں مسافر زخمی

ٹرین

بولان (پاک صحافت) بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس زد میں آگئی اور ٹرین میں سوار 18 مسافر …

Read More »

پاک روس 8ویں بین الحکومتی کمیشن اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں پاک روس 8ویں بین الحکومتی کمیشن اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان ہونے والے بین الحکومتی کمیشن اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور روس کا توانائی کے شعبے میں تعاون …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلی پنجاب کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی حل نہ کرسکی اب فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سیاسی سطح پر معاملات طے نہیں ہوسکے …

Read More »

اللہ کے فضل و کرم سے ہم پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں گے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ک انشاء اللہ، اللہ فضل کرے گا پاکستان مشکل سے باہر نکلے گا اور ہم نکالیں گے ہم نے اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کی پہلے بھی بڑی خدمت کی …

Read More »

روس کے وزیر توانائی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو روسی صدر پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا

وزیر اعظم ہاؤس

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف اور روس کے وزیر توانائی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ وزیرِ اعظم آفس نے جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق روس کے وزیر توانائی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو روسی صدر پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ تفصیلات …

Read More »

معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے۔ مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں معیشت اور دہشت گردی سب سے بڑے مسائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات …

Read More »

عمران خان کے چار سال کا میرے چار سال سے موازنہ کریں، ان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے، نواز شریف

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے چار سال کا میرے چار سال سے موازنہ کریں، عمران خان کے چار سال میں لوگ بدحال ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق …

Read More »

عدالت نے کیپٹن صفدر کو دو مقدمات میں بری کردیا

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر کو دو مقدمات میں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول جج نے دونوں مقدمات میں کیپٹن (ر) صفدر کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ کیپٹن صفدر پر 2018 میں قومی احتساب بیورو (نیب) گرفتاری کے خلاف …

Read More »

عام انتخابات مردم شماری کے چار ماہ بعد اکتوبر میں ہی ہوں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عام انتخابات مردم شماری کے چار ماہ بعد اکتوبر میں ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ …

Read More »

مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے وطن واپس پہنچیں گی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کی لندن سے پاکستان واپس آنے کی تاریخ کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے ذرائع نے …

Read More »