Tag Archives: پاکستان

ہر ضلع میں ماڈل ایگریکلچر سینٹر قائم کرکے میرٹ پر بھرتی کو یقینی بنایا جائے۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہر ضلع میں ماڈل ایگریکلچر سینٹر قائم کر کے میرٹ پر بھرتی کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ چار دہائیاں گزرنے کے باوجود کوالٹی سیڈ نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے، …

Read More »

قومی اسمبلی میں عالمی یوم القدس سرکاری سطح پر منانے کا مطالبہ

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں جمعة الوداع کو عالمی یوم القدس سرکاری سطح پر منانے کا مطالبہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رکن حمید حسین نے ارکان کی جانب سے مشترکہ مطالبہ کیا کہ جمعة الوداع کو عالمی یوم القدس سرکاری سطح …

Read More »

وفاقی وزیر چودھری سالک چینی انجینئرز کی میتیں لیکر چین پہنچ گئے

چوہدری سالک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدی سالک بشام خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے چینی انجینیئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی انجینیئرز کی میتیں پاکستان ائیرفورس کے طیارے سے چین کے شہر ووہان منتقل کی گئیں۔ اس سے قبل بشام خودکش …

Read More »

سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ن لیگی اسحاق ڈار، جنرل سیٹ پر پیپلزپارٹی کے رانا محمود الحسن میدان میں ہیں۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر انصر محمود …

Read More »

بشام خودکش حملے میں ہلاک 5 انجینئرز کی میتیں چین روانہ

چینی انجینئرز

اسلام آباد (پاک صحافت) بشام خودکش حملے میں ہلاک 5 انجینئرز کی میتیں چین روانہ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق طیارے کی روانگی کے موقع پر نورخان ایئربیس پر تقریب کا انعقاد کیا گیا اور دہشت گردی واقعے میں مارے گئے چینی شہریوں کے اعزاز میں تیس سیکنڈ کی خاموشی بھی …

Read More »

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان میں ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جس طرح ساری دنیا میں بارڈر ہیں پاک افغان بارڈر کو بھی ویسا ہونا چاہیے، لوگ ویزا لیکر پاکستان آئیں اور کاروبار کریں، فری کھاتے میں جو لوگ بارڈر کراس کرتے ہیں ان میں دہشتگرد بھی آتے ہیں۔ …

Read More »

اشرافیہ کو ملنے والی سبسڈیز میں جلد کمی کی جائے گی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کو ملنے والی سبسڈیز میں جلد کمی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام وزارتوں کو خصوصی اہداف دیئے۔ ہر وزارت کو بتایا گیا کہ ان کے مختصر، وسط …

Read More »

پنجاب حکومت کا کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے، بعدازاں عدالت نے سرکاری وکیل کے جواب کی روشنی …

Read More »

ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا قوی امکان

چاند

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی جبکہ …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا بہانہ بنا رہی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا بہانہ بنا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب بھی الیکشن لڑ رہی ہے، ریٹائرمنٹ فائل نہیں کی۔ پی ٹی آئی والوں …

Read More »