Tag Archives: پاکستان

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل بروز بدھ ہوگی

مولانا عبدالخبیر آزاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل بروز بدھ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل 10 اپریل ہوگی۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کی تصدیق کردی۔ کراچی کی …

Read More »

پاک فوج کا شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں “چاند رات “ تقریب کا اہتمام

شہداء

ملتان (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں چاند رات تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان گیریڑن میں شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں عیدالفطر کے موقع چاند رات تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں شریک شہداء کے لواحقین نے تقریب …

Read More »

سینیٹ آف پاکستان کے نئے چیئرمین کا انتخاب کر لیا گیا

پاکستان

پاک صحافت سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے نمائندے سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ آف پاکستان کے نئے اسپیکر منتخب ہوگئے اور اس ایوان کے وائس اسپیکر کی نشست بھی مسلم لیگ نواز پارٹی کے امیدوار کو دی گئی۔ منگل کے روز پاکستان کے قومی ٹیلی ویژن پر پاک صحافت …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

جنوبی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ …

Read More »

وزیراعلی نے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار کرلیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز شریف کا کسانوں کے لیے عید کا تحفہ، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے زرعی پیکیج کی تفصیلات جاری کردیں۔ وزیر زراعت پنجاب سید عاشق …

Read More »

وزیراعظم کا امیر قطر سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں انہوں نے امیر قطر کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیر اعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے …

Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ایوان مقرر

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار بھی سینیٹ میں قائد ایوان مقرر کردیے گئے، وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کیا جس کے بعد اسحاق ڈار کے …

Read More »

وزیراعلی مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں ہیں۔ وزیراعلی مریم نواز نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ ادا کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف …

Read More »

آرمی چیف نے سانحہ 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ 9 مئی میں ملوث ایک سال کی سزا پانے والے 20 افرادکی باقی سزا معاف کردی۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں ملوث فوجی عدالتوں سے ایک سال تک سزا پانے والے 20 افراد کو رہا کر دیا …

Read More »

این اے 148 میں ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

ملتان (پاک صحافت) این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق امیدوارو 17 اپریل سے 19 اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ …

Read More »