مریم نواز

وزیراعلی مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں ہیں۔

وزیراعلی مریم نواز نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ ادا کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ سعودی فرمانروا محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کی۔

وزیراعلی پنجاب نے روضہ رسول پر حاضری کا شرف بھی حاصل کیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے عمرہ ادا کیا اور بیت اللہ شریف کی زیارت بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کا اعلان کردیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے