چہلم

بھارت اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں امام حسین کا چہلم، یا حسین کے نعروں سے آسمان گونج اٹھا + ویڈیو

تھران (پاک صحافت) بھارت اور پاکستان کے چھوٹے اور بڑے شہروں میں امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔

یوں تو زیادہ تر ممالک میں امام حسین علیہ السلام کا چہلم ہفتہ کے روز منایا گیا لیکن بھارت اور پاکستان میں اتوار کے روز امام حسین علیہ السلام کا چہلم منایا گیا۔ اور امام حسین علیہ السلام اور انکے با وفا اصحاب کے یاد میں مجالس کا انعقاد کیا گیا اور جلوس برآمد کۓ گۓ۔

یہ بھی پڑھیں

پیگاسس

اسرائیلی پیگاسس سافٹ ویئر کیساتھ پولش حکومت کی وسیع پیمانے پر جاسوسی

(پاک صحافت) پولش پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے کہا ہے کہ 2017 اور 2023 کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے