Tag Archives: ٹوئٹر

اب ٹوئٹر صارفین بھی اپنے اکاؤنٹ سے پیسے کماسکیں گے

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) یوٹیوب صارفین کی طرح اب ٹوئٹر صارفین بھی اپنے اکاؤنٹ سے پیسے کما سکیں گے۔ جی ہاں ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ٹوئٹر صارفین بھی اب اپنے اکاؤنٹس سے پیسے کماسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک …

Read More »

اسنٹاگرام اکاؤنٹس کو ویری فائیڈ کرانے کے لیے نیا  سبسکرپشن پلان متعارف کرانے پر غور

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) انسٹاگرام نے  اکاؤنٹس کو ویری فائیڈ کرانے کے لیے سبسکرپشن پلان متعارف کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ٹیکنالوجی ہیکر اور ایپ ڈویلپر Alessandro Paluzzi نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ انسٹاگرام کے کوڈ میں موجود نئے حوالے سے عندیہ ملتا ہے کہ کمپنی کی جانب سے …

Read More »

20 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کے ای میل ایڈریس لیک

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) ہیکرز نے ٹوئٹر کے 20 کروڑ سے زیادہ صارفین کے ای میل ایڈریسز چوری کرکے ایک آن لائن فورم پر پوسٹ کردیے ہیں۔یہ دعویٰ ایک سکیورٹی محقق نے کیا۔ سائبر سکیورٹی کمپنی ہڈسن راک سے تعلق رکھنے والے ایلن گال نے بتایا کہ ای میل ایڈریسز کے …

Read More »

ٹوئٹر میں ایک اور بڑی تبدیلی جو ٹوئٹر کے استعمال کا تجربہ بدل دے گی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر میں حالیہ مہینوں میں کئی نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جیسے ماہانہ فیس ادا کرکے بلیو ٹک کا حصول، 60 منٹ طویل ویڈیوز پوسٹ کرنا اور ویو کاؤنٹ وغیرہ۔ اب اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ایک اور بڑی تبدیلی جارہی ہے جو ٹوئٹر کے استعمال …

Read More »

ٹویٹر پر ٹرمپ ازم کا اثر؛ کیا ایلون مسک دوسرا ٹرمپ ہے؟

ٹرمپ

پاک صحافت امریکی ارب پتی اور کاروباری شخصیت ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا سوشل پلیٹ فارم سنبھالا ہے، انہیں ہر روز تنقید اور تنازعات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور یہ کسی نہ کسی طرح سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خیالات کی واپسی کا باعث بنا، …

Read More »

ہیکرز نے 40 کروڑ ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیا

ہیکر

کراچی (پاک صحافت) ہیکرز نے دنیا بھر کے 40 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے لئے رکھ دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایسا کوئی ہفتہ نہیں گزرتا جب ہیکرز کسی سرور سے ڈیٹا ڈارک ویب پر بڑا ڈیٹا لیک نہ کر رہے ہوں۔ 23 …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے 60 منٹ طویل ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا فیچر متعارف

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) ٹوئٹر کی جانب سے 60 منٹ طویل ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ٹوئٹر کی ملکیت حاصل کرنے کے بعد سے ایلون مسک کی جانب سے یہ وعدہ کیا جارہا تھا کہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ویڈیو …

Read More »

ٹوئٹر نے  اپنے حریف سوشل میڈیا سائٹس کے لنک پوسٹ کرنے پر پابندی عائد کردی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر پر فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لنک شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی۔  کمپنی کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس کے لنکس پرپابندی کے باوجود ٹوئٹرپراشتہارات کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا …

Read More »

ٹوئٹر میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر میں لگ بھگ روزانہ کی بنیاد پر نئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ 8 ڈالرز ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک اور دیگر تبدیلیاں اب تک ٹوئٹر میں کی جاچکی ہیں۔ خیال رہے کہ ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرائی جائے گی

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس کا پہلے سے زیادہ بہتر ورژن 12 دسمبر کو دوبارہ متعارف کرایا جارہا ہے۔ تاہم اس بار خاص بات یہ ہے کہ ایپل صارفین کے لیے ٹوئٹر بلیو سبسکرپشن سروس 11 ڈالرز (2473 پاکستانی روپے) جبکہ ویب ورژن استعمال کرنے والوں …

Read More »