Tag Archives: وفاق

فساد مارچ کو روکنا جہاد ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو فساد مارچ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ فساد ہے اور اس کو روکنا جہاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بیان دیا صوبے کی …

Read More »

حکومت کیجانب سے کھاد کی قیمتوں میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری

کھاد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے کھاد کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا، حکومت کے اس اقدام سے ملک بھر کے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزرات صعنت و پیدوار نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے …

Read More »

پی ٹی آئی کا دوہرا معیار بے نقاب ہوچکا ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا دوہرا معیار اب عوام کے سامنے کھل کر بے نقاب ہوچکا ہے، یہ لوگ اب مزید عوام کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ …

Read More »

حکومت سے جان چھوٹ جائے گی، لیکن بربادی کو کیسے سمیٹا جائے گا؟ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیال کوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنام اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف  نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ بجلی مہنگی ہوتی ہے تو حکمراں کرپٹ ہوتا ہے، یہ اپنے متعلق بتاتے تھے کہ …

Read More »

گیس بحران، بجلی بحران، معاشی بحران و دیگر بحران عمران خان کے پیدا کردہ ہیں۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ ملک میں آئے روز پیدا ہونے والے گیس بحران، بجلی بحران، معاشی بحران و دیگر بحران وزیراعظم عمران خان اور ان کے ایم ٹی ایمز کے پیدا کردہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ …

Read More »

حافظ نعیم کی جانب سے کراچی کا پانی کم کرنے پر وفاق سے شکوہ

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے کراچی کا پانی کم کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شکوہ کر دیا۔  حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ وفاق سے شکایت ہے کہ 650 ملین گیلن پانی کو 250 کردیا۔ …

Read More »

وفاق کے پاس صلاحیت نہیں تو سوئی سدرن گیس کمپنی ہمارے حوالے کریں ، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت)  وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے گیس بحران سے متعلق وفاقی وزیر حماد اظہر کو ایک خط کے ذریعے پیشکش کی ہے کہ اگر وفاق کے پاس صلاحیت نہیں تو سوئی سدرن گیس کمپنی ہمارے حوالے کریں ،  ہم گیس کی پیداوار اور درست تقسیم کرکے دکھا …

Read More »

حکومت وفاقی اداروں کو تباہ کرنے پر تلی ہے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اداروں کی کارکردگی ہمیشہ اچھی رہی۔ حکومت اسے بھی تباہ کرنے پر تلی ہے۔ عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ راتوں رات ایک آرڈیننس کے …

Read More »

وفاق میں مسلط حکومت صوبوں کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وفاق میں مسلط پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کبھی صوبوں کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

کوئی مجھے دھمکیاں نہ دے میں اس قسم کی چیزوں سے ڈرنے والا نہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ مجھے دھمکیاں نہ دی جائیں میں اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والا نہیں ہوں۔ عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ …

Read More »