Tag Archives: وفاق

احتجاج میں شامل تمام تخریب کاروں کیخلاف ایف آئی آر کاٹی جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج میں شامل تمام تخریب کاروں کے خلاف ایف آئی آر کاٹی جائیں، انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے …

Read More »

سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو خبر دار کر دیا

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا اور گھیراؤ پُرامن احتجاج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا …

Read More »

گنڈاپور دہشتگردی کو نظر انداز کرکے ہر چوتھے دن وفاق اور پنجاب پہ حملہ آور ہوجاتا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ کل اور پرسوں بھی کے پی میں خون ریزی ہوئی، لیکن وہاں کا وزیراعلیٰ دہشتگردی کو نظر انداز کرکے ہر چوتھے دن وفاق اور پنجاب پہ حملہ آور ہوجاتا ہے۔

Read More »

آئی ایم ایف کا یہ پروگرام ان شاء اللہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر اعظم

 (پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں صوبوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے آئی ایم ایف پروگرام منظور کروانے میں وفاق کی پوری مدد کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انشاءاللہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا۔

Read More »

نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس اب کل ہو گا۔ کل ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی …

Read More »

وفاق سے رجوع کریں گے کہ جلد سے جلد سندھ میں آئینی بینچز بنائی جائیں، مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق سے رجوع کریں گے کہ جلد سے جلد سندھ میں آئینی بینچز بنائی جائیں۔ سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ چاہتے ہیں 26ویں آئینی ترمیم کے فوائد جلد سے …

Read More »

این ایف سی ایوارڈ پر وفاق یا آئی ایم ایف نے مجھ سے بات نہیں کی، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

(پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ پر وفاقی حکومت یا آئی ایم ایف نے مجھ سے کوئی بات نہیں کی۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا …

Read More »

این ایف سی ایوارڈ پر تحفظات وفاق کے سامنے رکھ دیے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ پر تحفظات وفاق کے سامنے رکھ دیے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این ایف سی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، وفاق …

Read More »

گنڈاپور کا براہ راست افغانستان سے مذاکرات کا بیان وفاق پر حملہ ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کہنا ہے کہ کوئی صوبہ براہ راست کسی ملک سے مذاکرات نہیں کر سکتا اور اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا بیان زہر قاتل ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ …

Read More »

وفاقی اور پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اخراجات میں کمی کریں، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اخراجات میں کمی کریں۔  ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی کے مشاورتی اجلاس میں نواز شریف نے ہدایت کی کہ ن لیگ کی دونوں حکومتیں اپنے اخراجات …

Read More »