Tag Archives: وفاق

اب عمران خان کی کسی بات پر کوئی اعتبار نہیں کرتا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کی کسی بات پر کوئی پاکستانی شہری اعتبار نہیں کرتا ہے۔ کیونکہ انہوں نے اتنا جھوٹ بولا ہے کہ اب لوگوں کا اعتماد اٹھ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی اور وزیراعلی سندھ کے مشیر مرتضی وہاب …

Read More »

صوبائی وزیر اویس شاہ نے وزیر اعظم کے سندھ پیکج اعلان کو لالی پاپ قرار دے د یا

اویس شاہ

سکھر (پاک صحافت) صوبائی وزیر اویس شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سندھ سے متعلق پیکج کے اعلان کو لالی پاپ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر اویس شاہ نے وزیر اعظم کے دورہ سکھر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان …

Read More »

وفاقی حکومت دیگر مسائل کیطرح کورونا سے نمٹنے میں بھی ناکام۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دیگر مسائل کی طرح کورونا وائرس سے نمٹنے میں بھی یکسر ناکام ہوئی ہے۔ ابھی تک ملک بھر میں ایک فیصد شہریوں کو بھی کورونا ویکسین مہیا نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان بیڑسٹر مرتضی …

Read More »

وفاق اور پنجاب کے فیصلے سندھ حکومت کے لیے مسائل پیدا کریں گے، وزیر زراعت سندھ

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے پنجاب حکومت  پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے فیصلے سندھ حکومت کے لئے مسائل پیدا کریں گے،  خیال رہے کہ سندھ حکومت کو پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں گندم کی قیمت مقرر کرنے سے …

Read More »

حکومت پی ڈی ایم کے ساتھ ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان  کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ساتھ ڈائیلاگ کے لئے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ بات لاہور پریس کلب میں صحافتی تنظیموں کی تقریب …

Read More »