Tag Archives: وفاقی وزیر

عمران خان اسمبلیاں توڑ کر آمروں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑ کر آمروں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان عوام کے ووٹ اور پارلیمانی …

Read More »

ایشیا کی 50 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں شیری رحمان کا نام بھی شامل

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیا کی 50 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا نام بھی شامل ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق کوپ 27 میں شیری رحمان عالمی خبروں پر چھائی رہیں، کانفرس میں لاس اینڈ ڈیمیجز سے متعلق فنڈ کا نیا …

Read More »

چیلنج کر رہا ہوں کہ ملک میں گندم کی قلت نہیں، طارق بشیر چیمہ

طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ گندم اور آٹے کی کمی کا شور غیر ضروری طور پر مچایا گیا، صوبوں کی ریلیز کے ایک ایک دن کا ڈیٹا وفاق کے پاس موجود ہے۔ ان  کا کہنا ہے کہ چیلنج کر …

Read More »

پنجاب اسمبلی اجلاس کی کارروائی آئین کے خلاف اور غیرقانونی ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کی کارروائی آئین کے خلاف اور غیرقانونی ہے اسے تسلیم نہیں کرتے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ یہ جو بھی نمبر بتائیں گے اسے کوئی تسلیم نہیں کرے گا، یہ اعتماد کے …

Read More »

حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور  (پا ک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد  رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے تک لے آئے تھے، حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے۔ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آج سب سے بڑا مسئلہ معاشی بحران کو …

Read More »

جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑی کامیابی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس پاکستان اور سیلاب متاثرین کے لیے بڑی کامیابی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ  شفافیت کے ساتھ فنڈز عوام کو پہنچائیں گے، ان …

Read More »

سیلاب سے جانی و مالی نقصان کا تخمینہ بہت زیادہ ہے۔ شیری رحمن

شیری رحمان

جنیوا (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیلاب سے جانی و مالی نقصان کا تخمینہ بہت زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے پاکستان کے دو صوبوں کو بڑے پیمانے پر نقصان …

Read More »

گھبرانے کی ضرورت نہیں، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ  گھبرانے کی ضرورت نہیں، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ خیال رہےکہ اس سے قبل بھی متعدد وفاقی وزراء کہہ چکے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …

Read More »

کسی ایئر پورٹ کی نجکاری نہیں ہو رہی، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواج سعد رفیق نے کہا ہے کہ نجکاری کے حوالے سے زہریلا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کسی ایئر پورٹ کی نجکاری نہیں ہو رہی، تینوں ایئر پورٹس کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ …

Read More »

پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر چور مچائے شور جیسا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر چور مچائے شور جیسا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو 4 سال …

Read More »