Tag Archives: نیا فیچر

فیس بک نے ٹوئٹر کے سب سے اہم فیچر کی آزمائش کا آغاز کردیا

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نے ٹوئٹر کے سب سے اہم فیچر کی آزمائش کا آغاز کردیا ہے۔ ٹوئٹر پر موجود تھریڈز کا سلسلہ اب فیس بک کی نیوز فیڈ پر متعارف کروائے جانے کا امکان ہے، فی الحال ایپلی کیشن نے یہ تجربہ …

Read More »

ٹوئٹر کا صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید تحفظ فراہم کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید تحفظ فراہم کرنے کے لیے سکیورٹی کے طور پر two factor-authentication method متعارف کروایا تھا۔ تاہم اب ٹوئٹر انتظامیہ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نئے فیچر کا اعلان کر دیا …

Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کے لئے ‘ویو ونس’ کا آپشن متعارف کر دیا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آڈیو ویڈیو چیٹنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا، جسے ویو ونس کا نام دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق اس فیچر کی آزمائش کا آغاز آج سے بیٹا ورژن 2.21.14.3کے صارفین …

Read More »

فیس بک کا جعلی خبروں کی روک تھام کے لئے نیا فیچر متعارف

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لئے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔  فیس بک کے مطابق یہ نیا فیچر جو ممکنہ طور پر لوگوں کو گمراہ کن تفصیلات شیئر کرنے سے روکنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ فیس بک کی جانب سے نیوز مضامین کی …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خبر، آئی او ایس اور اینڈرائیڈ چیٹ منتقلی کیلئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ

نیویارک (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو بڑی سہولت دینے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ ایک نئے فیچر کی آزمائش کررہا ہے جس کے تحت واٹس ایپ صارفین اینڈرائیڈ اور آئی او …

Read More »

ٹوئٹر پر نئے فیچرز کی آزمائش کا آغاز

ٹوئٹر

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے نئے فیچرز کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے، بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے چند نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی ہے جس سے تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ بہتر …

Read More »

ٹوئٹر نے بڑی خوشخبری سنادی، صارفین کی بڑی مشکل حل ہونے کے قریب

ٹوئٹر

نیو یارک (پاک صحافت) ٹوئٹر صارفین کی بڑی مشکل حل ہونے کے قریب پہنچ گئی، جی ہاں ٹوئٹر نے  صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کمپنی نے ایک بہت ہی زبردست فیچر پر کام کرنا شروع کر دیا ہے، جس کی مدد سے صارفین اپنی ٹوئٹ کو …

Read More »

انسٹا گرام کے نئے فیچر سے ڈیلیٹ کئی گئی پوسٹیں واپس لانا ممکن

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی ملکیت فوٹو شیئرنگ اینڈ چیٹنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کوبڑی سہولت دیتے ہوئے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کی مدد سے صارفین ڈیلیٹ کی گئی تصویریں اور ویڈیوز کو واپس لا سکتے ہیں۔ انسٹاگرام کے مطابق  انسٹاگرام کا یہ نیا فیچر گزشتہ …

Read More »