Tag Archives: نقصان

عالمی ادارے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دینے پر غور کریں۔ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ نے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دینے پر غور کریں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنے پالیسی پپیر میں عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دینے پر …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید 20 افراد جاں بحق

بلوچستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید بیس افرد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کو امداد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے اور …

Read More »

عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے باعث بچ گیا۔ وزیرمملکت خزانہ

عائشہ غوث پاشا

لاہور (پاک صحافت) وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے باعث دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے لاہور چیمبر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک مشکل …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد 1545 ہوگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں حالیہ سیلاب نے بڑی سطح پر تباہی مچائی ہے جبکہ اموات کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک اموات کی تعداد 1545 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سیلاب سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے اب تک چاروں …

Read More »

بارش کے بعد شہر بھر میں سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد شہر بھر میں سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے جو جلد مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے آئی سی آئی برج …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 ہوگئی

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے بارے میں رپورٹ جاری کی جس میں بتایا …

Read More »

منی بجٹ لانے یا عوام پر ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کا ارادہ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے منی بجٹ لانے یا عوام پر ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کا ارادہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے مزید 3 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 281 تک پہنچ گئی

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی جانی نقصان کی تعداد 281 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 281 تک پہنچ …

Read More »