Tag Archives: نقصان

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین، قانون، جمہوریت کو نقصان پہنچا، مصطفیٰ کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے آئین، قانون اور جمہوریت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔ یہ بات مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے کا نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا، فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر سیاسی رہنما فیصل واوڈا نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا۔ فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ چند دنوں میں اپوزیشن کے …

Read More »

2022 کے سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2022 کے سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کے پراجیکٹ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستان نے …

Read More »

لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدام یقینی بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر توانائی

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہرممکن اقدامات یقینی بنارہے ہیں، صوبائی حکومتوں کی مدد سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا …

Read More »

عمران خان نے اپنے مفادات کی خاطر پاکستان کو داؤ پہ لگایا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے مفادات کی خاطر پاکستان کو داؤ پہ لگایا ہے لیکن انہیں یاد رکھما چاہیے کہ پاکستان انشاءاللہ تاقیامت قائم رہے گا اس پاکستان نے ترقی کرکے آگے بڑھنا ہے اور اقوام عالم میں اپنا …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے ملک کا نقصان ہو۔ گورنر پنجاب

سلیم حیدر

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے تحفظات اپنی جگہ درست ہیں، وہ اپنے تحفظات کو ٹیبل پر لائیں لیکن کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے ملک کا نقصان ہو۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن …

Read More »

صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام …

Read More »

امریکی اہلکار: حماس پر مکمل فتح کا خیال غیر حقیقی ہے

حماس

پاک صحافت امریکی نائب وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحریک حماس پر صیہونی حکومت کی مکمل فتح کا خیال اور دعویٰ بے بنیاد ہے۔ پولیٹیکو ویب سائٹ سے پاک صحافت کی منگل کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، امریکی نائب وزیر خارجہ کرٹ کیمبل نے کہا: …

Read More »

ڈیموکریٹک سینیٹر: غزہ میں انسانی امداد بھیجنے پر توجہ دینی چاہیے

ڈیموکریٹ

پاک صحافت امریکی سینیٹر رچرڈ بلومینتھل نے غزہ کی پٹی میں آنے والے قحط کا ذکر کرتے ہوئے اس پٹی میں انسانی امداد بھیجنے پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔ پاک صحافت کے مطابق، سی کا حوالہ دیتے ہوئے. یہ. این، کنیکٹیکٹ ڈیموکریٹک سینیٹر نے بدھ کو کہا: “توجہ انسانی …

Read More »

ملک میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی طرف سے حالیہ بارشوں کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 25 بچے، 12 مرد اور …

Read More »