Tag Archives: مہنگائی

صدارتی نظام کیخلاف بات کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدارتی نظام کے خلاف بات کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں کیونکہ صدارتی نظام سے ایک بار ملک ٹوٹ چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں اظہار …

Read More »

سراج الحق نے مہنگائی اور بے روزگاری کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا

سراج الحق

بونیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک اور مہلک ہے۔ جو باصلاحیت جوانوں کو تباہ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

حکومتی وزرا دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں عام شہری دو وقت کی روٹی کے لئے دربدر ہے لیکن حکومتی وزرا دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

وزیراعظم اور وزیر خزانہ مہنگائی میں اضافے سے نا آشنا ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وزیر خزانہ مہنگائی میں اضافے اور عوام کو درپیش مسائل سے نا آشنا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

اپوزیشن ہی نہیں بلکہ حکومتی اراکین بھی مہنگائی سے پریشان ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے صرف اپوزیشن ہی نہیں بلکہ حکومتی اراکین بھی پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی بجٹ الفاظ …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں چار دن میں تیسری بار اضافہ، شہری پریشان

ایل پی جی

کراچی (پاک صحافت) ایل پی جی کی قیمت میں چار دن میں تیسری بار اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں شہریوں کی پریشانی میں بھی مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 155 روپے فی کلو کر …

Read More »

تبدیلی سرکار عوام کا اعتماد کھوچکی ہے۔ رہنما ن لیگ

انجم عقیل خان

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کا موجب بننے والی تبدیلی سرکار عوام کا اعتماد کھوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما مسلم لیگ ن انجم عقیل خان نے کہا ہے …

Read More »

جماعت اسلامی کا مہنگائی اور عوام دشمن بجٹ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پی ٹی آئی حکومت کے عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکراللہ مجاہد کی قیادت میں ملک بھر میں بڑھتی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت میں تنخواہ دس جبکہ مہنگائی سو فیصد بڑھ گئی ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

کراچی (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی واحد حکومت ہے جس کے دور میں تنخواہ دس فیصد جبکہ مہنگائی سو فیصد بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے …

Read More »

پارلیمنٹ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ملوث ممبران قوم سے معافی مانگیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے سیاستدانوں کی جانب سے پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کرنے پر انتہائی غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ملوث ممبران قوم سے معافی مانگیں، انہوں نے جمہوریت کو کمزور اور …

Read More »