Tag Archives: مہنگائی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کو اقتدار میں آئے ڈھائی سال کی مدت گزر چکی ہے لیکن اب تک ملکی معیشت سمیت دیگر شعبوں میں بگاڑ کو کنٹرول کرنے میں مسلسل ناکام ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کو مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے عوام …

Read More »

چوہدری شجاعت کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید

چوہدری شجاعت

گجرات (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت بے روزگاری اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوئی تو سینیٹ میں کامیابی کا کوئی فائدہ نہیں۔ اصل کامیابی عوامی مسائل کو حل کرنا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

نیا پاکستان اور عوام

نیا پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے سے قبل عوامی جلسوں میں جو نعرے لگائے گئے اور تقاریر کی گئی ان سے متاثر ہوکر پاکستانی عوام نے امید لگائی تھی کہ خان صاحب جب اقتدار میں آئیں گے تو نیا پاکستان وجود …

Read More »

حکومتی نااہلی برقرار، دو درجن سے زائد اشیاء مزید مہنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اقتدار میں آنے کے بعد سے معیشت سمیت دیگر شعبوں میں مسلسل ناکامی کی جانب گامزن ہے جس کی وجہ سے عام عوام کی مشکلات و مسائل میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اقتدار سنبھالے کئی سال گزرنے کے باوجود …

Read More »

لوگ موجودہ حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے:  شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ موجودہ حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے ،اس حکومت نے پاکستان کو تاریخی منہگائی دی، غربت میں دھکیل دیا،  ہر آدمی موجودہ حکومت سے تنگ ہے۔ سابق وزیراعظم …

Read More »

ملک میں بڑہتی مہنگائی اور حکومت کی ذمہ داریاں

ملک میں بڑہتی مہنگائی اور حکومت کی ذمہ داریاں

(پاک صحافت) گزشتہ تین سال سے تنخواہوں اور اجرتوں میں اضافہ نہ ہونے سے وفاقی سرکاری ملازمین کو 25 فیصد ایڈہاک ریلیف حاصل کرنے میں جو کامیابی ملی ہے اور آمدہ بجٹ میں اس کا دائرہ وسیع کرنے کا جو حکومتی اعلان ہے اس سے آئی ایم ایف کے ساتھ …

Read More »

عوام پر بجلی بم گرانے کے بعد پیٹرول بم گرانے کی تیاری شروع

اوگرا

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرانے کے بعد ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال …

Read More »

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی سیاست میں کوئی فرق نہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت)  جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بر پھر بجلی بم گرادیا گیا،  ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ خیال رہے کہ الیکٹرک کی قیمت میں 1 روپے 95 …

Read More »

مہنگائی اور کرپشن کی وجہ سے اپنا نیب کیس بھول چکا ہوں: خورشیدشاہ

خورشید شاہ

کراچی(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کرپشن اور مہنگائی سے متعلق وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے مہنگائی اورکرپشن کی فکر ہے ،عوام مہنگائی سے پریشان ہیں اپنا نیب کیس بھول چکا ہوں، حکومت کے پاس مہنگائی کا جواب یہ ہے کہ …

Read More »