Tag Archives: مہنگائی

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف مظاہرے

ینگ ڈاکٹر احتجاج

بہاولپور (پاک صحافت) ملک میں اشیائے ضروری کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے عوام  پریشانی کی عالم میں ہیں۔ دوسری جانب سے سیاسی پارٹیوں کی جانب سے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف مخلتف شہروں میں  احتجاجی ریلیاں نکالی …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں اتنی بے حس اور نا لائق حکومت پہلے کبھی نہیں آئی، جاوید قصوری

محمد جاوید قصوری

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے امیر جاوید قصوری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو بے حس حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستا ن کی تاریخ میں اتنی بے حس اور نا لائق حکومت پہلے کبھی نہیں آئی جس کے اندر احساس نام …

Read More »

مہنگائی کے ذریعے عوام کی جیبوں سے روزانہ کھربوں روپے نکالے جارہے ہیں۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ذریعے عوام کی جیبوں سے روزانہ کھربوں روپے نکالے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیرمقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف …

Read More »

حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کیلئے ن لیگ کی تیاریاں شروع

مریم نواز شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے لئے ن لیگ کی جانب سے بھرپور تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ اس حوالے سے حکمت عملی بھی ترتیب دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے عوامی سطح پر حکومت مخالف احتجاجی …

Read More »

پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف ایک ہی موقف ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم کا موقف ایک ہی ہے۔ مل کر عوام دشمن حکومت کا خاتمہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

ڈسکہ انکوائری رپورٹ ملک کی عدلیہ کے لئے ایک بڑا امتحان ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ڈسکہ الیکشن رپورٹ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گر آج عدلیہ کچھ کرنا چاہتی ہے تو یہ اس کا امتحان ہے، اگر عدلیہ عمارتوں، زمینوں، شادی ہالز کی …

Read More »

وکلاء کیجانب سے مہنگائی کیخلاف کل ہڑتال کرنے کا اعلان

وکلاء

پشاور (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف وکلاء نے کل بروز پیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا بار کونسل نے روزانہ کی بنیاد پر اشیائے خورد و نوش اور پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »

پی ڈی ایم کیجانب سے دوبارہ لانگ مارچ کا اعلان

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے ایک بار پھر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کا فیصلہ سربراہی اجلاس میں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا ہنگامی …

Read More »

حکومت مہنگائی اور بے روزگاری کے چابک عوام کی پیٹھ پربرسا رہی ہے، سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت مہنگائی اور بے روزگاری کے چابک عوام کی پیٹھ پر صبح، دوپہر اورشام برسا رہی ہے۔ انہوں …

Read More »

مہنگائی کا طوفان عوام کیلئے کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری بڑھتی ہوئی مہنگائی پاکستانی عوام کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔ اب ہمیں عملی طور پر اس کے خلاف جدوجہد کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی …

Read More »