Tag Archives: مہنگائی

سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے کئے اشیائے خوردونوش پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کردی گئی ہے، جس کے بعد انڈے، کھانے کے تیل، گھی، نمک،مختلف اقسام کے اناج (Cereals) جوسز، چقندر، کانچ کی چوڑیاں، دودھ، کریم، مکھن،دیسی گھی، دہی، پنیر،گوشت مختلف …

Read More »

آئی ایم ایف ایسٹ انڈیا بن کر ہماری آزادی چھین رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

فضل الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر و جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ایسٹ انڈیا بن کر ہماری آزادی چھین رہی ہے جب کہ حکومت کو ہر کام …

Read More »

آٹا، چینی، ادویات، پٹرول چوری کے پیکیج عوام بھگت رہی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کی کرپشن اور آٹا، چینی، پٹرول اور ادویات چوری کے پیکیج بھی عوام بھگت رہی ہے۔ جبکہ بجٹ خاص افراد کے لئے بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے حکومت کو …

Read More »

نااہل حکومت عوام دشمن بجٹ لانے کی کوشش کررہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے نااہل حکومت سابق سالوں کی طرح اس سال بھی عوام دشمن بجٹ لانے کی کوشش کررہی ہے۔ جس کے بعد عوامی مسائل میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

موجودہ بجٹ سے عوام کو کوئی امید نہیں رکھنی چاہئے۔ محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ موجودہ بجٹ سے عوام کو کوئی امید نہیں رکھنی چاہئے۔ عوام کو ابھی سے مشکل حالات کے لئے تیار رہنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

نااہل حکومت عام شہریوں کے زخموں پر چھڑک رہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت عوام دشمن بجٹ کے ذریعے عام شہریوں کے زخموں پر مزید نمک چھڑکنے کی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری …

Read More »

ملکی تاریخ میں بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے،بلاول

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاو بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں بیروزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ غربت اور بے روزگاری …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی عوامی مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا عوامی مسائل سے کوئی دلچسپی اور سروکار نہیں ہے۔ یہ لوگ سیاسی انتقام اور ملکی خزانہ لوٹنے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی …

Read More »

حکومت سیاسی انتقام اور الزام تراشی کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کو سیاسی انتقام اور الزام تراشی چھوڑ کر عوامی مسائل حل کرنے کی طرف توجہ دینی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

پی ٹی آئی عوام میں سب سے زیادہ غیر مقبول جماعت بن چکی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی نااہلی، نالائقی اور مسلسل ناکام پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت عوام میں سب سے زیادہ غیرمقبول جماعت بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج …

Read More »