Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

تحریک عدم اعتماد پر پیپلزپارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر پیپلزپارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں اور ہمارے پاس نمبر پورے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ …

Read More »

اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد لانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں، ممکن ہے کہ عدم اعتماد لانے میں دیر ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

نئی حکومت آئی توسب سے پہلے نیب کا اختیار واپس لیا جائے گا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نئی حکومت آئی توسب سے پہلے نیب کا اختیار واپس لیا جائے گا۔ انہوں نے نیب کو ختم کرنے کا  کہتے ہوئے مزید کہا کہ نیب وہ ادارہ ہے جس نے ملک …

Read More »

وزارت داخلہ کی مجرمانہ غفلت برتنے پر اہلکاروں کا محاسبہ ہونا چاہیے، سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیق نے ہ بھارت میں زیر حراست پاکستانی لڑکی سمیرا سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ وزارت داخلہ کی مجرمانہ غفلت برتنے پر اہلکاروں کا محاسبہ ہونا چاہیے۔ عرفان صدیقی کاکہنا ہے کہ اس معاملے پر …

Read More »

جنرل الیکشن کی طرف ملک چل پڑا ہے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

ایبٹ آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء کپٹن (ر)  صفدر  کا کہنا ہے کہ جنرل الیکشن کی طرف ملک چل پڑا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی بات چل رہی ہے جو ہوگا، عوام نے تو 2018 میں ہی عدم اعتماد کر دیا تھا۔ …

Read More »

میڈیا اور عوام پر کالے قانون اور سیاہ مہنگائی کا ستم کیا جارہا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے میڈیا اور عوام پر کالے قانون اور سیاہ مہنگائی کا ستم کیا جارہا ہے۔ جو اب مزید قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیر بھی کامیاب ہوجائے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیر بھی کامیاب ہوگی کیونکہ ہمارے پاس نمبر پورے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

ایک طرف حکومت عوام کو لوٹ رہی ہے دوسری طرف چور ڈاکو عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ایک طرف پنجاب حکومت عوام کو لوٹ رہی ہے تو دوسری طرف لاہور میں ڈاکو عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے لاہور میں جرائم کی شرح میں اضافے پر تشویش …

Read More »

حکومتی اراکین کو ٹکٹ کا جو وعدہ کیا ہے، اس پر عمل کریں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جن حکومتی اراکین کو ن لیگ میں شمولیت کے بعد پارٹی ٹکٹ دلوانے کا وعدہ کیا ہے اس پر عمل کریں گے اور وہ افراد ن لیگ سے الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا …

Read More »

موجودہ حکومت ملکی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت بن چکی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ احتساب کے کھوکھلے نعرے لگاکر اقتدار میں آنے والی پی ٹی آئی حکومت اس وقت ملکی تاریخ کی سب سے کرپٹ ترین حکومت بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان …

Read More »