Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

نااہل و نالائق عمران خان نے ہر شعبے کو تباہ کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے اس وقت ملک کے ہر شعبے کو تباہ و برباد کردیا ہے، مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ لوگ خودکشی کررہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب …

Read More »

مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف کا ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

مولانا فضل الرحمن نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں قائدین نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ و جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان …

Read More »

آئین میں دی گئی آزادیوں پر سیاہ قوانین کے ذریعے شب خون مارا جارہا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئین میں دی گئی شہری اور جمہوری آزادیوں پر سیاہ قوانین کے ذریعے شب خون مارا جارہا ہے جو کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف …

Read More »

اپوزیشن نے حکومت گرانے کے فارمولے کو حتمی شکل دے دی

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت گرانے کے فارمولے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس پر تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف نے حکومت گرانے …

Read More »

نمازیوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم اور بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہی۔ خیال رہے کہ انہوں نے جاری بیان میں شہداء کے اہل …

Read More »

معصوم نمازیوں پر حملہ نہایت ہی قابل مذمت اور بزدلانہ اقدام ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنر ل احسن اقبال نے پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار میں مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی، انتہا پسندی کیخلاف قوم کو متحد کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران خان کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کی گواہی پورا پاکستان دے رہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ اور نااہل عمران خان کی ریکارڈ کرپشن اور منی لانڈرنگ کی گواہی اس وقت پاکستان کا بچہ بچہ دینے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ایمان …

Read More »

دہشت گردی کی واپسی ملک وقوم کیلئے نیک فال نہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ طویل مدت کے بعد ملک میں دہشت گردی کی واپسی کسی صورت نیک فال نہیں ہے، امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد فوری انتخابات کرانے پر اتفاق

اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن قائدین نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد فوری طور پر نئے انتخابات کرانے پر اتفاق کیا ہے جس پر تمام جماعتیں متفق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کے تین بڑے رہنماؤں میں عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد …

Read More »

عمران نیازی عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں تو استعفی دے کر گھر جائیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر عمران نیازی عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں تو جھوٹے وعدوں کے بجائے استعفی دے کر گھر چلے جائیں عوام کے لئے یہی سب سے بڑا ریلیف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے …

Read More »