Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

عمران خان کو 2022 میں میڈیا پریڈیٹر قرار دیا گیا تھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2022 میں میڈیا پریڈیٹر قرار دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے آزادی صحافت کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے 7 درجے بہتر ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

معیشت کو پاوں پر کھڑا کرنے کیلئے سیاسی ترجیحات قربان کیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کو پاوں پر کھڑا کرنے کیلئے سیاسی ترجیحات قربان کیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان ایک غیر معمولی مشکل …

Read More »

پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کا کردار ادا کیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کا کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاد اکبر جیسے لوگوں کو استعمال …

Read More »

جاوید لطیف کا ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں منگوانے کا مطالبہ

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات طلب کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان اور ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

عمران خان ثاقب نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے عمران خان اور ثاقب نثار کے خلاف الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریفرنس کے ہمراہ ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کا متن اور …

Read More »

سپریم کورٹ آئین میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آئین میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا کام آئین …

Read More »

وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب وزرائے اعظم کی گردنیں لینے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سپریم کورٹ …

Read More »

نوجوانوں کو پاکستان سے مایوس کرنے کی سازش ناکام بنائیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو پاکستان سے مایوس کرنے کی منظم سازش ناکام بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے مسلم لیگ ن خواتین اور یوتھ ونگز کے حوالے سے منعقد ہونے والے اجلاس …

Read More »

ثاقب نثار کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے اس نے آئین و قانون کی خلاف ورزی کی ہے، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ‏ثاقب نثار کے خلاف  کاروائی ہونی چاہیے انہوں نے آئین و قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ دوسرے جو لوگ بھی آئین و قانون توڑتے ہیں وہ سیدھے جیلوں …

Read More »