ثاقب نثار کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے اس نے آئین و قانون کی خلاف ورزی کی ہے، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ‏ثاقب نثار کے خلاف  کاروائی ہونی چاہیے انہوں نے آئین و قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ دوسرے جو لوگ بھی آئین و قانون توڑتے ہیں وہ سیدھے جیلوں میں جاتے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ کل شوکت عزیز صدیقی صاحب نے ثاقب نثار کا نام لیا ہے ثاقب نثار صاحب کس کس چیز کا دفاع کریں گے انہوں نے لوگوں کے ساتھ اور ملک کے ساتھ بہت ظلم کیے ہیں جو ناقابل بخشش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول

ہم نے بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے تمام مزدوروں کو ان کا حق پہنچانا ہے، بلاول

(پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے