Tag Archives: مریم نواز

مجرم چاہے جتنا بھی طاقتور ہو اسے قانون کے شکنجے میں لانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز جنرل ہسپتال پہنچ گئیں۔ مریم نواز نے جنرل ہسپتال میں زیرعلاج تشدد کا شکار کم عمر بچی رضوانہ کی عیادت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجرم چاہے جتنا بھی طاقتور ہو اسے …

Read More »

رضوانہ پر تشدد کرنے والی جج کی اہلیہ کو نشان عبرت بنایا جائے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کرنے والی جج کی اہلیہ کو نشان عبرت بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے جنرل ہسپتال میں زیرعلاج تشدد کا شکار کم عمر بچی رضوانہ …

Read More »

خدا کی قسم میں نے توہین عدالت نہیں کی تھی اور نہ میری نیت توہین عدالت کی تھی، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏آج پھر کہتا ہوں کہ خدا کی قسم میں نے توہین عدالت نہیں کی تھی نہ میری نیت توہین عدالت کی تھی میں اپنے قائد نوازشریف کے نظریے اور بیانیے پہ …

Read More »

بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزرا اور ارکان بلوچستان اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کی قیادت نے سابق وزیراعلی جام کمال سے رابطہ کیا۔ صوبائی وزرا محمد خان لہڑی، سرفراز ڈومکی سے …

Read More »

عمران خان مریم نواز سے متعلق بیان پر معافی مانگیں میں بھی معذرت کر لونگا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے جو مریم نواز کے بارے میں کہا اس پر وہ معافی مانگیں تو میں بھی اپنے بیان پر معافی مانگ لوں گا۔ تٖفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے سینیٹ …

Read More »

مسلم لیگ ن  کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں۔ خیال رہے کہ لاہور ایئر پورٹ پر سابق رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) مرزا جاوید نے مریم نواز شریف کا استقبال کیا۔ تٖفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی …

Read More »

وطن واپسی پر کچھ عرصے کیلئے جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں کرونگا۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر کچھ عرصے کے لئے جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پاکستان میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلی فونک رابطے کررہے ہیں۔ وہ …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدید صدمہ ہوا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدید صدمہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے نفرتی عمل کی شدید …

Read More »

مریم نواز کی ن لیگ پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز

مریم نواز

دبئی (پاک صحافت) مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم نو کے لیے دبئی میں اعلی قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی کے قائد نواز شریف نے کی، …

Read More »

آنے والا دور ہمارا ہے، اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے۔ نوازشریف

نواز شریف

دبئی (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ آنے والا دور ہمارا ہے، اقتدار میں آکر پاکستان سے مہنگائی ختم کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ اب بھی پاکستانی معیشت کو بھنور سے نکالے گی۔ دبئی …

Read More »