Tag Archives: مریم نواز

ارجنٹینا کے سفیر کی مریم نواز سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارجنٹینا کے سفیر سیبسٹین سیوس نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں لائیو اسٹاک، زراعت، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ پاکستان اور ارجنٹینا کے درمیان دوطرفہ تعلقات بہتری کی جانب …

Read More »

پی ٹی آئی ایک دہشتگرد جماعت ہے، جو بار بار اپنے ہی ملک پر حملہ آور ہوتی ہے، مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی نہ سیاسی جماعت ہے، نہ تھی اور نہ ہوسکتی ہے، میں ہمیشہ سے کہتی تھی ،آج حقیقت دُنیا کے سامنے آ گئی ہے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے بھیس میں موجود تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔ انہوں …

Read More »

مریم نواز نے پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف نے آٹزم سکول کے ماڈل کا معائنہ کیا، وزیراعلی کو پہلے آٹزم سکول پر بریفنگ بھی دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلا آٹزم …

Read More »

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی ترقی کیخلاف کام کیا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی ترقی کیخلاف کام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و لیگی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں بہتری آرہی ہے، مہنگائی کم ہورہی ہے لیکن ان کو چین نہیں آرہا، یہ …

Read More »

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح کردیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہمت کارڈ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کی شکرگزار ہوں ایک اور خواب کی تکمیل ممکن ہوئی، خصوصی افراد …

Read More »

محکمۂ تعلیم میں کرپٹ عناصر برداشت نہیں ہونگے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ محکمۂ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، میٹرک ایجوکیشن کی کوالٹی بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ مریم نواز کی زیرِصدارت تعلیمی صورتِ حال پر اجلاس ہوا جس میں ہر یونین کونسل میں …

Read More »

بشریٰ بی بی انڈے، مرغی، پلاؤ کھائیں، مریم نواز کو پرواہ نہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی انڈے کھائیں، مرغی کھائیں یا یخنی پلاؤ کھائیں مریم نواز کو کوئی پرواہ نہیں۔ انہوں نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ بولنا اور سنسنی خیز خبریں …

Read More »

بزرگ ماضی کا عکس، حال کی روشنی، مستقبل کیلئے سبق ہیں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بزرگ افراد کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بزرگ ہمارے ماضی کا عکس، حال کی روشنی اور مستقبل کے لیے ایک سبق ہیں، بزرگ وہ چراغ ہیں جن کی …

Read More »

اپنی پہلی تقریر میں کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم اور بہترین روز گار فراہم کرنا چاہتے ہیں، اللّٰہ کا شکر ہے کہ اپنی پہلی تقریر میں کیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ’ہونہار اسکالر شپ …

Read More »