مجرم چاہے جتنا بھی طاقتور ہو اسے قانون کے شکنجے میں لانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز جنرل ہسپتال پہنچ گئیں۔ مریم نواز نے جنرل ہسپتال میں زیرعلاج تشدد کا شکار کم عمر بچی رضوانہ کی عیادت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجرم چاہے جتنا بھی طاقتور ہو اسے قانون کے شکنجے میں لانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

لوگ اب افراد تفری نہیں معاشی بہتری چاہتے ہیں اور 2017 والا پاکستان چاہتے ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے