خدا کی قسم میں نے توہین عدالت نہیں کی تھی اور نہ میری نیت توہین عدالت کی تھی، طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏آج پھر کہتا ہوں کہ خدا کی قسم میں نے توہین عدالت نہیں کی تھی نہ میری نیت توہین عدالت کی تھی میں اپنے قائد نوازشریف کے نظریے اور بیانیے پہ کھڑا تھا اسکے ۔ثاقب نثار نے مجھ سے مریم نواز اور نوازشریف کے خلاف بیان لینے کی کوشش کی انکار پر یہ سزا دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے