Tag Archives: قوم

پی ٹی آئی نے 9 برس میں قوم کیلئے کچھ بھی نہیں کیا۔ آفتاب شیرپاو

آفتاب شیرپاو

چارسدہ (پاک صحافت) آفتاب شیرپاو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 9 برس میں قوم کیلئے کچھ بھی نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپاو نے چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں، …

Read More »

عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، ہمیں دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف …

Read More »

آئی ایم ایف کے تحفظات دور، وزیراعظم کا جلد خوشخبری دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ختم ہونے میں تین دن باقی رہ گئے، امید ہے عوام کو عید کے دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہت امید ہے …

Read More »

فلسطینی مزاحمت: ہم غزہ جیسی مغربی کنارے کی بستیوں کو تباہ کر دیں گے

حماس

پاک صحافت فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے نئے آبادکاری کے منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے اسی وقت اس حکومت کی کابینہ نے آبادکاری کے عمل کو آسان بنایا اور تاکید کی: جس طرح غزہ کی پٹی سے صیہونی بستیوں کو ہٹایا گیا تھا، شکریہ۔ …

Read More »

ملکی ترقی کے سفر کو روکنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی کے سفر کو روکنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترک وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے چار سالہ …

Read More »

9 مئی کو جو کچھ پاکستان کے طول و ارض میں ہوا اس پہ پوری قوم شرمندہ ہے، مریم نواز

مریم نواز

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی جتنا بھی مخالف اور پُرتشدد ہو جتنا بھی غصے میں ہو اپنے ملک کو آگ لگانے کی جرأت کوئی پاکستانی …

Read More »

خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ عمران خان کی وجہ سے ہیں، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ عمران خان کی وجہ سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان کے کہنے پر کراچی میں بسوں کو آگ لگائی گئی۔ تفصیلات کے …

Read More »

آج کے دن پاکستان نے بھارتی ایٹمی تجربات کے جواب میں دھماکے کر کے ایٹمی صلاحیت کا ثبوت دیا، پاک فضائیہ

اسلام آباد (پاک صحافت) یومِ تکبیر کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاکہ  آج کے دن پاکستان نے بھارتی ایٹمی تجربات کے جواب میں دھماکے کر کے ایٹمی صلاحیت کا ثبوت دیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سیاست دان کے بھیس میں چھپے غداروں پر “تھو” ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست دان کے بھیس میں چھپے قوم و ملک کے غداروں پر تھو ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدوں …

Read More »

وطن عزیز کیلئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے یوم تکریم شہداء پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آج پورا پاکستان …

Read More »