Tag Archives: قومی اسمبلی

ایمانوئل کے ہاتھ سے سرکی فرانس کی حکومت، کیا یوکرائن کی جنگ میکرون کو لے ڈوبی؟

میکرون

پیریس {پاک صحافت} فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو ملک کے پارلیمانی انتخابات میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ ایگزٹ پولز نے نو تشکیل شدہ بائیں اور دائیں جماعتوں کی ریکارڈ جیت کی پیش گوئی کی ہے، جس سے میکرون قومی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھو بیٹھے ہیں۔ اتوار کو ہونے والے …

Read More »

محترمہ بے نظیر بھٹو نے ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری شمع کو روشن رکھا۔ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے بہترین انداز میں ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری شمع کو روشن رکھا، وہ بہترین سیاستدان تھیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے محترمہ بے نظیر کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ …

Read More »

صدر عارف علوی کا طریقہ کار درست نہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے صدر عارف علوی کا طریقہ کار درست نہیں، صدر نے احتساب ایکٹ بغیر دستخط واپس بھیج دیا ہے، صدر عارف علوی کے اس اقدام کو اچھی نظر سے دیکھا نہیں جاسکتا۔ تفصیلات …

Read More »

جلد عوام کو سابق حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے کی تمام تفصیلات سے آگاہ کرینگے، وزیر اعظم

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کا احساس ہمیں بھی ہے اور حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام کو ریلیف دیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ  آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑ رہی ہیں، جلد عوام کو سابق حکومت کے آئی …

Read More »

ادب وسیاست کے معروف نام طارق عزیز کو و دنیا چھوڑے دو برس بیت گئے

طارق عزیز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ریڈیو، ٹیلی ویژن ، فلم ، صحافت، ادب وسیاست کے معروف نام اور پاکستان کے مقبول ترین گیم شو نیلام گھر کا آغاز کرنے والے طارق عزیز کو دنیا چھوڑے دو برس بیت گئے۔ 28 اپریل 1936 کو جالندھر میں پیدا ہونے والے طارق عزیز نے …

Read More »

پاکستان کی ترقی و خوشحالی بلوچستان کی ترقی و خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی بلوچستان کی ترقی و خوشحالی سے جڑی ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بلوچستان ملک کا اہم صوبہ ہے، بلوچستان کی ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں …

Read More »

علی وزیر کو موقع دیا جائے کہ وہ بجٹ اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپنے حلقہ کے عوام کی نمائندگی کر سکیں، علی وزیر

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ علی وزیر کو موقع دیا جائے کہ وہ بجٹ اجلاس میں قومی اسمبلی میں اپنے حلقہ کے عوام کی نمائندگی کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کا ناموس رسالت ﷺکے معاملے پر قومی اسمبلی اجلاس میں بحث کرانے کا فیصلہ کیا ہے

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پیر کو ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر بحث کرانے کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناموس رسالت کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی …

Read More »

ناموس رسالت ﷺ سیاسی یا انفرادی نوعیت کا نہیں ایمان کا معاملہ ہے، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ سیاسی یا انفرادی نوعیت کا نہیں ایمان کا معاملہ ہے۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ آئیں سب مل کر گستاخوں کے خلاف ایمان کا مظاہرہ کریں۔ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ قومی اسمبلی مذمتی  …

Read More »

مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع …

Read More »