Tag Archives: قومی اسمبلی

پہلےاصلاحات ہونگے پھر الیکشن کرائے جائیں گے، وزیر خارجہ

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پہلےاصلاحات ہونگے  پھر الیکشن کرائے جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوامی مارچ میں بھی ہم نے عوام کے سامنے یہی بات رکھی تھی۔ ہم پولیٹیکل انجینئرنگ پریقین نہیں …

Read More »

ہم تمام ممالک سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں، حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہم تمام ممالک سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اینٹی انڈیا اور اینٹی امریکا پالیسی نہیں ہونی چاہیے، سابق حکومت نے ملکی سفارتکاری کے ساتھ کھلواڑ کیا …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کو مکمل ریلیف دیں گے۔ ساجد حسین طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بہت نعرے لگائے لیکن کیا کچھ بھی نہیں لیکن ہم مکمل طور پر ریلیف دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کے وزیر ساجد حسین طوری نے قومی اسمبلی کے …

Read More »

میکرون دوبارہ صدر منتخب ہو گئے، یورپ نے راحت کی سانس لی

میکرون

پیریس {پاک صحافت} “ایمانوئل میکرون” دوسری پانچ سالہ مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہو گئے ہیں اور اس نے یورپی یونین کے اندر دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے کم از کم اگلے پانچ سالوں کے لیے بنیادی طور پر یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ذہنوں کو ہلکا کر …

Read More »

فرانس کے صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ میکرون یا لی پین؟

انتخابات

پیرس {پاک صحافت} فرانس کے صدارتی انتخابات کے باضابطہ آغاز کے ساتھ ہی، آج اتوار فرانسیسی عوام پانچ سالہ مدت کے لیے اپنا صدر منتخب کرنے کے لیے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انتخابات، جس کا پہلا راؤنڈ دو ہفتے قبل ہوا تھا، نے ایمانوئل میکرون اور میرین لی پین …

Read More »

پی ٹی آئی کے ممبران کے استعفے ڈی سیل کردئیے گئے ہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پا ک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممبران کے استعفے ڈی سیل کر دیئے گئے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ان کے استعفوں  کو منظور کرنے کے لئے ممبران کو چیئمبر میں بلایا …

Read More »

چودھری سالک حسین کا بھی شہباز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا، ان کا کہناہے کہ مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین بھی شہباز شریف کی کابینہ میں شامل ہونے والے ہیں ۔

Read More »

گزشتہ حکومت میں نیم صدارتی نظام رائج تھا، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رینما سیدہ نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پارلیمانی نظام کو دھچکا لگا ہے، ڈکٹیٹرشپ میں سب سے پہلے پارلیمانی نظام پر حملہ کیا جاتا ہے، گزشتہ حکومت میں بھی نیم صدارتی نظام رائج تھا۔ نفیسہ شاہ کا …

Read More »

ہمیں امپورٹڈ کا طعنہ دینے والے نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ حاصل کی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جو تحائف ملے ان کو بازار میں بیچ دیا گیا، ہمیں غداری اور امپورٹڈ کا طعنہ دینے والے نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ حاصل کی، چور مچائے شور کا …

Read More »

پی ٹی آئی نہ بتائے کہ کب الیکشن کروانے ہیں ہم بتائیں گے کہ کب الیکشن ہوں گے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نہ بتائے کہ کب الیکشن کروانے ہیں ہم بتائیں گے کہ کب الیکشن ہوں گے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم پہلے …

Read More »