اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپین کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں انسداد دہشت گردی، انسانی حقوق، عالمی امن اور موسمیاتی تبدیلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور سپین کے تعلقات باہمی احترام …
Read More »پرنٹرز آنے سے صلاحیت بڑھی، فاسٹ ٹریک کیٹیگری میں بیک لاگ مکمل ختم ہوگیا، ڈی جی پاسپورٹ
اسلام آباد (پاک صحافت) ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفیٰ قاضی کا کہنا ہے کہ پہلے ہر روز 75 ہزار پاسپورٹس بننے آتے تھے جب کہ صلاحیت 22 ہزار کی تھی مگر اب ہمارے پاس 25 پرنٹرز آنے سے صلاحیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ …
Read More »اسپیکر کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت فنانس کمیٹی کے اجلاس میں منظوری دی گئی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو سے ایک ارب …
Read More »حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی، سردار ایاز صادق
منڈی بہاوالدین (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی۔ منڈی بہاءالدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ 2018ء کے بعد پیدا ہوئی مشکلات کم ہو رہی ہیں، حکومت آہستہ آہستہ بہتری …
Read More »قائم مقام صدر نے سینیٹ اور اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے
اسلام آباد (پاک صحافت) قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے، جس کے بعد تمام بلز قانون بن گئے۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی ایکٹ ترمیمی بل، ایئر …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، عدلیہ ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کیا جائے گا
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پیش کریں گے۔ اجلاس میں عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا ایک سو انتیس واں نمبر ہونے پر توجہ دلانے کا نوٹس ایجنڈے میں شامل …
Read More »ججز تقرری کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کا سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط
اسلام آباد (پاک صحافت) اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سپریم جوڈیشل کمیشن کو خط لکھ دیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کر دی ہے۔ …
Read More »سکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) سکیورٹی فورسز کو دہشت گردی میں ملوث کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کے لئے قانون سازی کا آغاز کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا، ڈپٹی …
Read More »انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 1997ء قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد (پاک صحافت) انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 1997ء قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بل وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کیا جسے اسپیکر قومی اسمبلی نے غور کے لیے قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا۔ علاوہ ازیں قومی اسمبلی کے …
Read More »قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل کل پیش نہیں ہوگا، ججز کی تعداد میں اضافے پر حکمران اتحاد میں اتفاق نہ ہوسکا۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »