Tag Archives: قومی اسمبلی

شہدائے کربلا کی قربانیاں مسلم امہ کیلئے مشعل راہ ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ شہدائے کربلا کی قربانیاں مسلم امہ کیلئے مشعل راہ ہیں۔ واقعہ کربلا ہمیں حق و سچ پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یوم عاشور …

Read More »

پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے ملک و قوم کے لئے ہمیشہ قربانی دی ہے، شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے لسبیلہ میں پاک فوج کے …

Read More »

اگر متحدہ اپوزیشن سیاست کو مقدم رکھتی تو پھر ریاست کا خدا ہی حافظ تھا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر متحدہ اپوزیشن سیاست کو مقدم رکھتی تو پھر ریاست کا خدا ہی حافظ تھا، ہم نے اپنی سیاست کو نقصان پہنچا کر ریاست بچائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

عمران خان کی نااہلی و نالائقی سے ملک معاشی بحران کا شکار ہوا۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کے چار سالہ دور اقتدار میں نااہلی و نالائقی کی وجہ سے آج ملک کو معاشی بحران درپیش ہے، اگر اس وقت صحیح فیصلے کئے جاتے تو آج یہ حالت نہ ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی …

Read More »

ترکی اور پاکستان کے نوجوان دونوں ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ترکی اور پاکستان کے باصلاحیت نوجوان دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترک سفارت خانے کے …

Read More »

صحافت اور صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صحافت اور صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں ان پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ ایاز میر پر حملہ کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی، تجزیہ …

Read More »

پارلیمان کا احترام اور تقدس برقرار رکھنا تمام سیاسی جماعتوں پر لازم ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پارلیمان کا احترام اور اس کا تقدس برقرار رکھنا تمام سیاسی جماعتوں پر لازم ہے، آئین اور قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے عالمی یوم پارلیمان کے موقع پر پیغام …

Read More »

جمہوری عمل شفاف انتخابات کے بغیر مکمل نہیں ، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرتخفیف غربت اورسماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہم وہ جماعت نہیں جنہوں نے الیکشن کی مخالفت کی، جمہوری عمل شفاف انتخابات کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔ تفصیلات  کے مطابق  وزیرتخفیف غربت اورسماجی تحفظ شازیہ مری نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

قومی اسمبلی نے مالیاتی بل 23-2022ء ترامیم کیساتھ منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا نے فنانس بل 23-2022ء ایوان میں پیش کیا، قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی بھی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ایوان میں تحریک پیش کی، جس کے بعد ایوان …

Read More »

ملک کی خارجہ پالیسی معیشت کی بہتری سے بہتر ہوتی ہے، حنا ربانی

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی معیشت کی بہتری سے بہتر ہوتی ہے، پاکستان کے لئے کام کرنے والی حکومت ہی سب سے بہتر ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی …

Read More »