Tag Archives: قومی احتساب بیورو

اپوزیشن کو دبانے کیلئے نیب کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

فیصل آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کو دبانے کے لئے نیب کو استعمال کیا جارہا ہے۔ احتساب کے نام پر سیاسی انتقام لیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے فیصل آباد میں ایک اجتماع …

Read More »

نیب کی درخواست مسترد، پی پی رہنما شرجیل میمن کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے خارج

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کی اہلیہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم جاری کردیا۔ دوسری جانب صدف شرجیل کا نام …

Read More »

نیب نے کوئی سوالنامہ دیا نا دوبارہ آنے کا کہا، قائم علی شاہ

قائم علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعلیٰ سندھ و پاکستان پیپلپز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ آج اسلام آباد میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے آفس میں پیش ہوئے۔  جہاں نیب ٹیم کی جانب سے ان سے اسٹیل ملز کی زمین لیز پر دینے سے متعلق سوالات …

Read More »

نیب ملزمان کو یونہی گرفتار کر لیتا ہے، سپریم کورٹ نیب پر برہم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے نیب پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) ملزمان کو یونہی (بلاوجہ) گرفتار کر لیتا ہے  اور ملزمان کی گرفتاری کے بعد سال ڈیڑھ سال بعد ریفرنس دائر کیا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نےجعلی …

Read More »

نیب کا پنجاب کے محکمہ خوراک پر چھاپہ، چینی برآمد، تمام ریکارڈ ضبط

نیپ کا چھاپہ

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو  (نیب) اسلام آباد نے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپہ مارتے ہوئے چینی کی بڑی کھیپ برآمد کر لی۔ ذرائع کے مطابق نیب اہلکاروں نے محکمہ خوراک کا تین سالہ ریکارڈ بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب اسلام …

Read More »

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

نصرت شہباز

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔  ذرائع کے مطابق جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے نصرت شہباز کی درخواست پر سماعت …

Read More »

نیب کا مقصد جمہوریت کی بجائے آمریت کو فروغ دینا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے نیب کو غیرآئینی اور غیرقانونی ادارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے آمر نے آمریت کو فروغ دینے کے لئے بنایا تھا اور اب بھی نیب اسی پالیسی پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان …

Read More »

لیگی رہنما خواجہ آصف کی ضمانت کے لئے ہائی کورٹ سے رجوع

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ضمانت کے لئے ہائی کورٹ لاہور سے رجوع کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لیگی رہنما خواجہ آصف نے عدالت میں دراخواست دائر کرتے  ہوئے موقف اپنا یا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے اہلکاروں نے بلاوجہ انہیں …

Read More »

عدالت نے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد کردی

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق نیب نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ مریم نواز نیب آفس میں پیشی کے لئے اکیلی آئیں،  عدالت انہیں ہجوم کے ساتھ نیب آفس …

Read More »

نیب کا مریم نواز کی پیشی منسوخ کرنے کا فیصلہ

نیب مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) سینئر تجزیہ کار عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو  (نیب) نے 26 مارچ کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ہونے والی پیشی کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،  تجزیہ کار عمران خان کے مطابق نیب نے فیصلہ کیا ہے …

Read More »