Tag Archives: قرارداد

گلگت بلتستان کے ہزاروں طلبہ کا تمام اضلاع میں امن مارچ

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے طلبہ امن کے لئے متحد ہوگئے، 4 اضلاع کے 4 ہزار طلبہ نے امن و اتحاد کے لئے نے سول سیکرٹریٹ تک پرامن مارچ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں ہزاروں طلبہ نے امن ریلی نکالی، جس میں گلگت، غذر، ہنزہ اور نگر اضلاع …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صدیوں پر محیط مذہب اور مشترکہ اقدار پر مبنی مضبوط تعلقات ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان صدیوں پر محیط مذہب اور مشترکہ اقدار پر مبنی مضبوط تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترکیہ کے ساتویں یوم جمہوریت اور قومی یکجہتی کے دن کے حوالے سے …

Read More »

پاکستانی قیادت کبھی اسرائیل نہیں گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت یا وزرائے خارجہ نے کبھی اسرائیل کا دورہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

Read More »

قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مذمتی قرارداد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مذمتی قراددار منظور کرلی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہے اور اس میں ملوث ملعون …

Read More »

سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اقوام متحدہ کی بڑی ناکامی ہے۔ پاکستان

منیر اکرم

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر منیر اکرم کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اقوام متحدہ کی بڑی ناکامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی سلامتی کونسل کی رپورٹ …

Read More »

ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کی قرارداد منظور

ڈیم فنڈ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں ڈیم فنڈ کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی کھیل داد کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ ڈیم فنڈ میں جمع ہونے والی رقم قومی خزانے …

Read More »

آئین کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں آج ہونے والے دستور پاکستان کنونشن میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات …

Read More »

تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن میں کرانے کی قرارداد منظور

سینیٹ الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے  تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن میں کرانےکی قرارداد منظور کرلی۔ خیال رہے کہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن میں کرانےکی قرارداد سینیٹر طاہربزنجو نے پیش کی جس میں کہا گیا ہےکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

شمالی کوریا نے انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کی مذمت کی ہے

حقوق انسان

پاک صحافت شمالی کوریا نے لیگ آف نیشنز کی حالیہ قرارداد کو اس ملک کے خلاف معاندانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی ہے۔ تاہم اس کے برعکس …

Read More »

پاک فوج کشمیریوں کے منصفانہ کاز کی حمایت کیلئے پرعزم ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کشمیریوں کے منصفانہ کاز کی حمایت کیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایل او سی پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، آرمی چیف کو ایل او سی کی صورتحال اور …

Read More »