Tag Archives: قرارداد

سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن 8 فروری کو ہوں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن شیڈول پر عمل ہو گا، دوسری جماعتیں روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

الیکشن التوا کی نام نہاد قرارداد کسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتی۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے التوا کی نام نہاد قرارداد کسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 100 ارکان کے ایوان میں 7، 8 سینیٹرز کی رائے کو …

Read More »

خلاف آئین فیصلہ یا قرارداد قابل قبول نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ خلاف آئین فیصلہ یا قرارداد قابل قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے فرار ملک کو بحران سے دو چار کرسکتا ہے۔ …

Read More »

پیپلزپارٹی نے الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد کی حمایت نہیں کی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد کی حمایت نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 8 فروری کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے بھرپور تیار ہے، جب سب …

Read More »

بلاول بھٹو نے سینیٹ کی قرارداد مسترد کردی

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے قرارداد کو مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ہوں گے۔ سینیٹ …

Read More »

سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوانِ بالا سینیٹ نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔ سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد آزاد سینیٹر دلاور خان نے پیش کی۔ دلاور خان نے اپنی قرار داد میں مؤقف اختیار کیا کہ کے پی اور بلوچستان میں سیکیورٹی …

Read More »

افواج پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں افواج پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کا اجلاس چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوا تو متعدد ارکان نے بولنے کی اجازت مانگ لی، تاہم چیئرمین سینیٹ نے سب کو چپ ہونے …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے تجویز کردہ دو قراردادوں کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا جبکہ دیگر 2 کو اکثریت کی حمایت حاصل ہوئی۔ …

Read More »

روس: غزہ پر اقوام متحدہ کی قرارداد کی منظوری عقل کی فتح کو ظاہر کرتی ہے

روس

پاک صحافت اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے واسیلی نیبنزیا نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں جنرل اسمبلی کی قرارداد کی منظوری عقل اور انصاف کی فتح کو ظاہر کرتی ہے۔ ٹاس کے حوالے سے پاک صحافت کے مطابق، نیبنزیا نے ہفتے کی صبح کہا: یہ قرارداد …

Read More »

غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری بمباری فوری طور پر روکی جائے۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری بمباری فوری طور پر روکی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے  اجلاس میں فلسطین کے مسئلے پر …

Read More »